The Dawn News - Pakistan

بھارتی طیارے مار گرانے پر ملک بھر میں جشن، بھارت مخالف مظاہرے
پاک فضائیہ کی جانب سے پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے والے بھارتی فورسز کے 2 لڑاکا طیاروں کو مار گرانے اور ایک بھارتی پائلٹ کو حراست میں لینے کے بعد ملک بھر میں جیت کا جشن سماں اور بھارت مخالف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔

بھارت کومنہ توڑ جواب دینے پرپوری قوم میں جوش و جذبے کی لہر دوڑ گئی اور مختلف شہروں میں جشن کا سماں نظر آیا۔

مختلف شہروں میں لوگوں نے سڑکوں پر نکل کر پاک فوج کے حق میں نعرے لگائے اور ایک دوسرے میں مٹھائیاں تقسیم کی۔

سندھ اور بلوچستان اسمبلیوں نے وطن کے دفاع پر مسلح افواج کو خراج تحسین پیش کیا اور بھارتی جارحیت کے خلاف متفقہ مذمتی قراردادیں منظور کیں۔

دوسری جانب لاہور میں وکلا اور طلبہ بھارتی جارحیت کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے، وکلا کا کہنا تھا کہ ارض پاک کی خاطر کالے کوٹ والے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔

کوئٹہ میں بھی مختلف سیاسی اور مذہبی جماعتوں کی جانب سے پاکستان زندہ باد ریلی نکالی گئی، شرکا نے قومی پرچم اٹھا کر نعرے لگائے اور بھارت کو پیغام دیا کہ وہ ڈرنے والی قوم نہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ 'ٹویٹر' پر ’پاکستان آرمی زندہ باد اور پاکستان اسٹرائیکس بیک‘ کے ٹرینڈز چند گھنٹوں بعد ہی ٹاپ 5 ٹرینڈز میں شامل ہوگئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) میجر جنرل آصف غفور کے مطابق کہ ایک بھارتی لڑاکا طیارہ مقبوضہ کشمیر میں گر کر تباہ ہوا جبکہ دوسرا طیارہ پاکستان کے علاقے آزاد کشمیر میں گرا۔