The Dawn News - News

سشما سوراج کی شرکت, پاکستان کا او آئی سی اجلاس میں نہ جانے کا اعلان
پاکستان وزیر خارجہ نے بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج کو او آئی سی کے وزرائے خارجہ اجلاس میں بطور خصوصی مہمان مدعو کرنے پر شرکت کرنے سے انکار کردیا۔

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ بھارت نہ ہی او آئی سی کا رکن ہے نہ مبصر ہے اسکے باوجود اسے کسی کی بھی مشاورت کے بغیر مدعو کی گیا کیوں کہ ترکی، ایران اور او آئی سی کے سیکریٹری جنرل بھی اس سے لاعلم نظر آئے۔

وزیر خارجہ کا مزید کہنا تھا کہ او آئی سی میں پاکستان کے 19 قرارداد موجود ہیں جن میں کشمیریوں پر کیے جانے والے ظلم  وستم کا تذکرہ بھارت کی جارحیت اور پاکستان کا موقف ہے جس کے دفاع کے لیے ہمارے عہدیدار وہاں موجود ہیں۔

اور اس بات کویقینی بنایا جائے گا اگر کوئی ہندوستان کو مبصر کا درجہ دینے کی کوشش کرے تو پاکستان اس کی مخالفت کرے گا۔

خبر کی مکمل تفصیل یہاں پڑھیں۔