The Dawn News - News

پاک-بھارت کشیدگی کم کروانے میں عالمی طاقتیں سامنے نہیں آئیں، امریکی تجزیہ نگار
تجزیہ کاروں کا ماننا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے سفارتکاری کا دوبارہ آغاز دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی کم کرنے میں اہم ہتھیار ہوگا۔

امریکا کے انسٹیٹیوٹ آف پیس کے ممبر معید یوسف کے مطابق ماضی میں جب بھی پاکستان اور بھارت کے درمیان حالات کشیدہ ہوئے ہیں تو امریکا نے چین، روس اور برطانیہ جیسی بڑی طاقتوں کے ساتھ مل کر جنوبی ایشیا کی دونوں بڑی طاقتوں کے درمیان ثالثی کا کردار داد کیا۔

انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی کو حل کرنے کے لیے بڑی طاقتوں کے سینئر حکام کو آگے آنا چاہیے، تاہم اب تک ایسا دیکھنے میں نہیں آیا۔