The Dawn News - Sport - Cricket

پی ایس ایل میچز کیلئے شین واٹسن نے پاکستان آنے کی ہامی بھرلی
پاکستان میں عالمی کرکٹ کی بحالی کا خواب بتدریج حقیقت کا روپ دھارتا جا رہا ہے اور پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) نے اس سلسلے میں مرکزی کردار ادا کیا ہے۔

دو سال قبل پی ایس ایل فائنل کے لاہور میں انعقاد کے موقع پر محض چند انٹرنیشنل کرکٹرز نے پاکستان آنے پر آمادگی ظاہر کی تھی لیکن رواں سال بین الاقوامی کھلاڑیوں کی بڑی تعداد کراچی میں انٹرنیشنل میچز کھیلنے کے لیے موجود ہو گی۔

اس سلسلے میں ایک اہم ترین پیش رفت ہوئی ہے اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے عالمی شہرت یافتہ آسٹریلین آل راؤنڈر شین واٹسن نے لیگ کے آخری مرحلے کے لیے پاکستان آنے پر آمادگی ظاہر کردی ہے۔

ابتدائی طور پر واٹسن پاکستان آنے کے لیے رضامند نہیں تھے لیکن گلیڈی ایٹرز کے مالک ندیم عمر نے آسٹریلین اسٹار کو پاکستان آنے کے لیے تیار کر لیا اور اس بارے میں جلد باضابطہ اعلان کر دیا جائے گا۔

شین واٹسن رواں سال لیگ کے 9 میچوں میں 332 رنز بنا کر سرفہرست ہیں۔

یاد رہے کہ شین واٹسن گزشتہ سال بھی پاکستان سپر لیگ کا حصہ تھے لیکن انہوں نے اس وقت پاکستان آنے سے انکار کردیا تھا۔