The Dawn News - Sport - Cricket

فوجی ٹوپی پہننے والی بھارتی ٹیم کو آسٹریلیا کے ہاتھوں 32 رنز سے شکست
بھارتی ٹیم نے کرکٹ کے کھیل میں بھی سیاست کے رنگ کو شامل کیا اور روایتی نیلی ٹوپی کے بجائے فوجی ٹوپی پہن کر میچ کھیلا لیکن اسے اس تبدیلی کے بعد آسٹریلوی ٹیم سے شکست کے متوقع نتیجے کا سامنا کرنا پڑگیا۔

اس میچ کی خاص بات بھارتی ٹیم کی جانب سے میچ کے دوران روایتی نیلی ٹوپی کے بجائے فوجی ٹوپی پہنن کر میچ کھیلنا تھا۔

رانچی میں آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان کھیلنے والے سیریز کے تیسرے ون ڈے کے آغاز سے قبل سابق کپتان اور بھارتی فوج کے اعزازی لیفٹننٹ کرنل مہیندر سنگھ دھونی نے ٹیم کے کھلاڑیوں میں فوجی کیپ تقسیم کی جس پر بھارتی کرکٹ بورڈ بی سی سی آئی کا لوگو بھی بنا ہوا تھا۔

اس میچ میں ٹاس بھارت کے نام رہا جس نے پہلے باؤلنگ کرنے کا فیصلہ کیا لیکن اس میچ میں آسٹریلیا کے کپتان ایرون فنچ نے اپنی فارم حاصل کرتے ہوئے بھارت سے جیت کو دور کردیا۔

ایرون فنچ نے عثمان خواجہ کے ہمراہ مل کر 193 رنز کی اوپننگ پارٹنر شپ قائم کی، تاہم وہ سنچری مکمل کرنے سے محروم رہے اور 93 کے اسکور پر کلدیپ یادیو کی گیند پر آؤٹ ہوگئے۔

عثمان خواجہ نے شاندار شاندار اسٹرائیک کرتے ہوئے سنچری اسکور کی اور 104 رنز بنائے جبکہ ان کے علاوہ میکس ویل 47 مارکس اسٹوائنس 31 اور ایلکس کیرے نے 21 رنز بنا کر نمایاں رہے۔

آسٹریلیا نے بھارتی ٹیم کو 314 رنز کا ہدف دیا جس کے تعاقب میں فوجی کیپ پہن کر کھیلنے والی بھارتی ٹیم ابتدا میں ہی مشکلات کا شکار ہوگئی۔

بھارت کے روہت شرما، شیکھر دھوان اور امباتی رائڈو 27 کے مجموعے پر ہی پویلین لوٹ گئے تھے، تاہم وکٹ کی دوسری جانب کپتان ویرات کوہلی دٹ گئے۔

عثمان خواجہ کو مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا — فوٹو: بی سی سی آئی

کوہلی نے پہلے 26 رنز بنانے والے دھونی، پھر 26 رنز بنانے والے کیدار جادھو اور پھر وجے شنکر کے ہمراہ پارٹنرشپ قائم کرکے ٹیم کے اسکور کو 200 رنز تک پہنچادیا۔

دباؤ میں آکر ویرات کوہلی اپنی سنچری مکمل کرنے کے بعد 123 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئے۔

اس کے بعد آسٹریلیا کی ٹیم نے میچ میں ایک مرتبہ پھر واپسی کرتے ہوئے بھارتی ٹیم کو 281 پر آل آؤٹ کرکے اسے 32 رنز سے شکست دے دی۔

آسٹریلیا کے عثمان خواجہ کو سنچری اسکور کرنے پر مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا۔

دھونی نے کھلاڑیوں میں کیپ تقسیم کیے — فوٹو: اے پی

بھارت کو اس سیریز میں 1-2 کی برتری حاصل ہے جبکہ سیریز میں 2 میچز ابھی باقی ہیں۔

میچ سے قبل کمنٹیٹر سے گفتگو کرتے ہوئے ویرات کوہلی نے اس میچ کو اپنے لیے بہت اہم قرار دیا تھا جو ان کی شکست کی صورت میں اختتام پذیر ہوا۔