The Dawn News - Pakistan - Islamabad

یومِ پاکستان 2019 کیلئے پاک فوج کا نغمہ جاری
پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) نے یومِ پاکستان کی مناسبت سے آفیشل نغمہ جاری کردیا۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کر کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) آئی ایس پی آر  نے نغمے کی جھلکیوں کی ویڈیو شیئر کی جس کا عنوان ’پاکستان زندہ باد‘ ہے۔

نغمے کی ویڈیو میں پاکستان کی تینوں مسلح افواج کے جوانوں کو مارچ پاسٹ اور فلائنگ پاسٹ کا شاندار مظاہرہ کرتے ہوئے دکھایا گیا۔

اپنی ٹوئٹ میں میجر جنرل آصف غفور  نے یہ بھی بتایا کہ یومِ پاکستان کی پریڈ میں ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد مہمانِ خصوصی کی حیثیت سے شرکت کریں گے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر نے بتایا کہ دیگر مہمانانِ گرامی میں آذربائیجان کے وزیر دفاع، بحرین کے چیف آف آرمی اسٹاف جبکہ اومان کے حکام شامل ہیں.

اس کے ساتھ آذربائیجان، بحرین، چین، سعودی عرب، سری لنکا اور ترکی کے عہدیدار بھی یوم پاکستان کی پریڈ میں شرکت کریں گے۔

واضح رہے کہ 23 مارچ کو یوم پاکستان کے موقع پر وفاقی حکومت کی جانب سے 18 غیر ملکیوں سمیت 127 افراد کو اعزازات سے نوازا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: یوم پاکستان پر 18 غیر ملکیوں سمیت 127 افراد کو سول ایوارڈ دیا جائے گا

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی، مختلف شعبہ جات میں نمایاں خدمات ادا کرنے والے افراد کو ایوان صدر میں منعقدہ ایک تقریب میں سول ایوارڈز سے نوازیں گے۔

سول ایوارڈ حاصل کرنے والے نمایاں افراد میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کے  سابق کپتان وسیم اکرم، سابق فاسٹ باؤلر وقار یونس، لیگ اسپنر یاسر شاہ، گلوکار عطاءاللہ خان عیسیٰ خیلوی اور سجاد علی، فلم اداکار بابرہ شریف، ریما خان، مہوش حیات، شبیر جان اور افتخار ٹھاکر، نیوز کاسٹر عشرت فاطمہ، ٹی وی اینکر ارشد شریف اور تاجر عقیل کریم ڈھیڈھی شامل ہیں۔