The Dawn News - Pakistan

تجسس سے بھرپور نوجوان لڑکے اور لڑکیوں کی کہانی ’کتاکشا‘
فلم کی کہانی کسی سچے واقعے پر مبنی نہیں—پرومو فوٹو

یوں تو کتاکشا کی کتھا ہندو مذہب کی ہے، تاہم آنے والی پاکستانی فلم کا اس سے کوئی تعلق نہیں۔

فلم ساز ابو علیحہ کی آنے والی سسپنس ٹریولنگ فلم ’کتاکشا‘ کا پہلا ٹیزر جاری کردیا گیا، جسے دیکھ کراندازہ ہوتا ہے کہ فلم تجسس سے بھرپور ہے۔
’کتاکشا‘ کے جاری کیے گئے مختصر ٹریلر سے فلم کی مکمل کہانی کو اندازا لگانا مشکل ہے، تاہم اندازا ہوتا ہے کہ فلم شائقین کو متاثر کرنے میں کامیاب جائے گی۔

جاری کیے گئے ٹریلر میں نوجوان لڑکے اور لڑکیوں کو ایک گاڑی میں سوار ہوتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔

ٹریلر سے اندازا ہوتا ہے کہ نوجوان افراد یا تو کسی ایک شخص کو اغوا کرکے لے جا رہے ہیں یا پھر وہ ایک سفر پر اس طرح نکلے ہیں کہ اپنے ایک ساتھی کو کسی مغوی شخص کی طرح گاڑی میں بٹھا کے لے جا رہے ہیں۔

’کتاکشا‘ کی کہانی اور ہدایات ابو علیحہ نے دی ہیں، جو اس سے قبل کراچی کے مسائل پر بنی فلم ’عارفہ‘ بھی بنا چکے ہیں۔

’عارفہ‘ کی کہانی کراچی کی ایک لڑکی کی حقیقی کہانی سے متاثر ہوکر بنائی گئی تھی۔

فلم کا پہلا ٹریلر آئندہ ماہ ریلیز کیا جائے گا—اسکرین شاٹ

’کتاکشا‘ ابو علیحہ کی دوسری فلم ہوگی، جس کی شوٹنگ مکمل کرلی گئی ہے۔

فلم کا مکمل ٹریلر آئندہ ماہ اپریل میں ریلیز کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔

فلم ساز ابو علیحہ نے فیس بک پیج پر لکھا کہ انہیں اس فلم بنانے میں پہلی فلم ’عارفہ‘ بنانے سے بھی زیادہ مسائل کا سامنا کرنا پڑا۔

ابو علیحہ نے مسائل کی نشاندہی کرنے سے گریز کرتے ہوئے بتایا کہ وہ جلد ہی فلم کی مزید تفصیلات اور ویڈیوز ٹیزر جاری کریں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ فلم کی پوسٹ پروڈکشن جاری ہے اور جلد ہی فلم کو ریلیز کرنے کی تاریخ کا اعلان کیا جائے گا۔

’کتاکشا‘ کو کب تک ریلیز کیا جائے گا، فلم کی ٹیم نے اس بات کا تاحال اعلان نہیں کیا۔

تاہم خیال کیا جا رہا ہے کہ فلم کو رواں برس کے آخر تک ریلیز کیا جائے گا۔

فلم کی کاسٹ میں سلیم معراج، کرن تعبیر، نمرا شاہد، قسیم خان اور مبین گبول شامل ہیں۔