The Dawn News - Life & Style

ڈانس نمبر سے زارا شیخ کی واپسی
رومانوی ہسٹوریکل فلم ’تیرے پیار میں‘ کے ذریعے 2000 میں فلمی کیریئر کا آغاز کرنے والی اداکارہ زارا شیخ طویل عرصے بعد واپس فلمی دنیا میں آنے کو تیار ہیں۔

زارا شیخ نے ’تیرے پیار میں‘ ایک بھارتی سکھ لڑکی کا کردار ادا کیا تھا جو مذہبی مقامات دیکھنے کے لیے پاکستان آتی ہیں، جہاں انہیں ایک مسلمان بینکار سے محبت ہوجاتی ہے۔

اپنی پہلی ہی فلم میں شاندار اداکاری دکھانے اور ایوارڈ جیتنے والی زارا شیخ نے اب تک اگرچہ ایک درجن فلموں میں کام کیا ہے، تاہم وہ شائقین کا توجہ رہی ہیں۔

زارا شیخ کی آخری فلم ’آنر کلنگ’ 2014 میں ریلیز ہوئی تھی، اس کے بعد وہ اگرچہ 2017 میں فلم ’جنگ‘ میں مختصر کردار میں نظر آئی تھیں، تاہم اب وہ ایک رومانوی کامیڈی فلم ’ہیر مان جا‘ سے شائقین کے دلوں میں اترجانے کے لیے تیار ہیں۔

اداکارہ نے پروڈیوسر عمران رضا کاظمی کی تعریف کی—فوٹو: ڈان امیجز

زارا شیخ نے اس حوالے سے ڈان امیجز سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ ’ہیر مان جا‘ میں وہ ڈانس نمبرز کرنے جا رہی ہیں اور انہیں یہ کام بہت اچھا لگا۔

اداکارہ نے بتایا کہ وہ فلم میں کردار بھی کرتی دکھائی دیں گی، تاہم انہوں نے اپنے کردار کے حوالے سے کھل کر وضاحت نہیں کی۔

زارا شیخ نے بتایا کہ اگرچہ وہ فلم میں مرکزی کردار میں نظر نہیں آئیں گی، تاہم ان کا کردار اچھا ہے اور شائقین کو بہت پسند آئے گا۔

اداکارہ نے فلم کی ٹیم اور خصوصی طور پر پروڈیوسر عمران رضا کاظمی کی تعریف کی اور بتایا کہ انہیں ’ہیر مان جا‘ کی ٹیم کے ساتھ کام کرنے میں بہت مزہ آیا۔

ہیر مان جا ٹیم کے ساتھ کام کرنے میں مزہ آیا، اداکارہ—فوٹو: ڈان امیجز

فلموں سے دور اور اپنے کام کرنے کے حوالے سے زارا شیخ نے بتایا کہ انہیں مختلف منصوبوں میں کام کرنے کی پیش کش ہے، تاہم انہوں نے اس حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں کیا۔

یہ بھی پڑھیں: ’ہیر مان جا‘ علی رحمٰن اور حریم فاروق کی رومانوی کہانی

اداکارہ کے مطابق شوبز انڈسٹری میں ہر کوئی ان کی عادت سے واقف ہے کہ وہ کچھ خاص منصوبوں میں ہی کام کرتی ہے، اس لیے میں ہر منصوبے میں کام نہیں کرتی۔

زارا شیخ کا کہنا تھا کہ ان کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ کم مگر بہترین کام کرے۔

خیال رہے کہ ’ہیر مان جا‘ میں زارا شیخ ایک شادی کے گانے پرڈانس پرفارمنس کرتی دکھائی دیں گی۔

’ہیر مان جا‘ کو رواں برس عیدالاضحیٰ پر ریلیز کیا جائے گا۔

فلم میں علی رحمٰن اور حریم فاروقی مرکزی کردار ادا کرتے دکھائی دیں گے جو ایک دوسرے سے رومانس بھی کرتے دکھائی دیں گے۔

فلم میں ڈانس نمبر کرکے مزہ آیا، اداکارہ—فوٹو: ڈان امیجز