The Dawn News - Sport

میسی کی واپسی بھی ارجنٹائن کو شکست سے نہ بچا سکی
انٹرنیشنل فرینڈلی فٹ بال میچز میں لیونل میسی بھی ارجنٹائن کو وینزویلا کے ہاتھوں شکست سے نہ بچا سکے۔

انٹرنیشنل فرینڈلی فٹ بال میچز کے سلسلے میں کھیلے گئے ایک میچ میں وینزویلا نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ارجنٹائن کو 1 کے مقابلے میں 3 گولز سے ہرا کر کامیابی سمیٹی۔

فاتح ٹیم کی طرف سے رونڈن، موریلو اور مارٹنز نے ایک، ایک گول کیا۔

ارجنٹائن کی طرف سے واحد گول لاتارو مارٹنز نے کیا۔

مزید پڑھیں: رونالڈو، میسی ورلڈ کپ کے بعد پہلی مرتبہ قومی ٹیم میں شامل

خیال رہے کہ میسی نے 2018 میں منعقدہ ورلڈ کپ کے بعد پہلی مرتبہ ٹیم کی نمائندگی کی لیکن ان کی واپسی مایوس کن رہی۔

دوران میچ وہ  انجری کا بھی شکار ہوئے جس کے باعث اب وہ مراکش کے خلاف میچ میں ملک کی نمائندگی نہیں کریں گے۔

دوسری جانب ٹورنامنٹ میں امریکا نے ایکواڈور، کولمبیا نے جاپان اور جنوبی کوریا نے بولیویا کو شکست سے دوچار کیا۔