The Dawn News - World - Afghanistan

افغانستان: امریکی فضائی حملے میں بچوں، خواتین سمیت 14 شہری جاں بحق
افغانستان کے صوبے قندوز میں طالبان کے حملے میں دو امریکی ہلاک جبکہ امریکی فضائی حملوں میں 4 افغان اہلکار کے علاوہ بچوں اور خواتین سمیت 14 شہری جاں بحق ہوگئے۔

قندوز میں دو امریکیوں کی ہلاکت کے بعد امریکی جنگی طیاروں نے ضلع گل ٹیپا  کے مضافات میں ایک گھر کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 8 بچے اور 4 خواتین سمیت 14 پناہ گزین جاں بحق ہو گئے۔

یہ بھی پڑھیں: افغانستان: طالبان کے حملے میں 3 امریکی فوجی ہلاک

امریکی طیاروں کی جانب سے افغان پوسٹ حملہ کرنے سے 4 افغان اہلکار بھی ہلاک ہو گئے۔

غیر ملکی خبررساں ادارے ’اے پی‘ کے مطابق پینٹاگون کی جانب سے جاری اعلامیے میں دو امریکی فوجیوں کے ہلاک ہونے کی تصدیق کی گئی۔

اس حوالے سے کہا گیا کہ ’29 سالہ جوزف اور 33 سالہ کولورڈاو 242 بٹالین کا حصہ تھے‘۔

دوسری جانب نیویارک ٹائمز نے اپنی رپورٹ میں تصدیق کی کہ امریکا نے قندوز میں فضائی کارروائی کی جس کے نتیجے میں بچے اور خواتین سمیت تقریباً 14 شہری جاں بحق ہو گئے۔

مزیدپڑھیں: امریکا افغانستان سے نکل جائے یا سوویت یونین کی طرح شکست کا سامنا کرے، طالبان

امریکی فوج کی ترجمان نے فضائی حملوں کی تصدیق لیکن طالبان پر شہریوں کی ہلاکت کا الزام عائد کیا۔

سارجنٹ ڈیبرا رچرڈسن نے دعویٰ کیا کہ طالبان شہریوں کے گھر میں روپوش تھے اور بلاخوف و خطر اپنے کمپاؤنڈ
میں نقل و حرکت کررہے تھے۔

دوسری جانب افغان حکومت کی جانب سے تاحال ہلاکتوں کی تصدیق نہیں کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: امریکی، افغان فورسز 2018 میں شہریوں پر حملوں کے ذمہ دار ہیں، طالبان

قندوز کونسل کے نائب سربراہ سیف امیری نے بتایا کہ امریکی فضائی حملے میں تقریباً 8 بچے اور 4 خواتین جاں بحق ہوئی۔