The Dawn News - Pakistan

پاکستانی نژاد اداکار انجلینا جولی کے ساتھ جلوے دکھانے کو تیار
آسکر نامزد پاکستانی نژاد کامیڈین کمیل ننجیانی یوں تو امریکا میں متعدد ایوارڈ اپنے نام کر چکے ہیں اور کئی پروگرامات کی میزبانی بھی کر چکے ہیں۔

کمیل ننجیانی  اب تک متعدد امریکی فلموں، ٹی وی سیریلز، ویڈیو گیمز اور ویب سائٹ سیریز میں کام کر چکے ہیں، انہیں سب سے زیادہ شہرت ایچ بی او ٹی وی کے کامیڈی سیریل ڈرامہ سے ملی۔

کمیل ننجیانی نے 2017 میں امریکا کا کامیڈی اسٹار آف دی ایئر ایوارڈ بھی جیتا تھا، انہیں یہ ایوارڈ ان کی رواں برس آنے والی اپنی بائیوگرافی فلم ’دی بگ سِک‘ پر دیا گیا۔

دی بگ سک‘ کی کہانی کمیل ننجیانی کی پاکستانی پس منظر کی زندگی اور امریکی اہلیہ کے ارد گرد گھومتی ہے۔

علاوہ ازیں کمیل ننجیانی جلد ہی ایکشن کامیڈی جاسوس فلم ’نو گلوری‘ میں ایکشن میں دکھائی دیں گے۔

لو گلوری‘ کی کہانی امریکی خفیہ ادارے کے کام کرنے اور امریکی مفادات کے گرد گھومتی ہے۔

فلم کی کہانی اسکارٹ شیفرڈ کی اسی نام سے لکھی گئی کتاب سے لی گئی ہے، جسے سام بین نے لکھا ہے۔

تاہم اب اطلاعات ہیں کہ کمیل ننجیانی جلد ہی مارول اسٹوڈیو کے بینر تلے ریلیز ہونے والی سپر ہیرو سائنس فکشن فلم میں آسکر ایوارڈ یافتہ انجلینا جولی کے ساتھ جلوے دکھاتے نظر آئیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستانی نژاد کامیڈین کیلئے امریکا میں ایوارڈ

جی ہاں، اطلاعات ہیں کہ 41 سالہ کمیل ننجیانی کو انجلینا جولی کی آنے والی فلم ’دی اٹرنلز‘ میں کاسٹ کیے جانے سے متعلق اداکار اور فلم اسٹوڈیو کے درمیان مذاکرات جاری ہیں۔

کمیل ننجیانی نے دی بگ سک سے شہرت حاصل کی—فائل فوٹو: ہولی وڈ رپورٹر

ہولی وڈ رپورٹر کے مطابق اگرچہ ابھی اس بات کی تصدیق نہیں ہوسکی کہ کمیل ننجیانی مارول اسٹوڈیو کی فلم میں انجلینا جولی کے ساتھ ایکشن میں دکھائی دیں گے، تاہم اداکار اور کمپنی کے درمیان اس حوالے سے مذاکرات جاری ہیں۔

رپورٹ کے مطابق کمیل ننجیانی اور فلم کی ٹیم کے درمیان کچھ عرصے سے باتیں چل رہی ہیں اور امکان ہے کہ انہیں انجلینا جولی کے ساتھ کاسٹ کیا جائے گا۔

مارول اسٹوڈیو نے بھی فوری طور پر کمیل ننجیانی کو ’دی اٹرنلز‘ میں کاسٹ کرنے یا نہ کرنے کی تصدیق یا تردید نہیں کی۔

انجلینا جولی کے ساتھ فلم کو کمیل کے کیریئر کے لیے اہم سمجھا جا رہا ہے—فوٹو: لیٹیسٹ اسٹائل

اگر کمیل ننجیانی اس فلم میں انجلینا جولی کے ساتھ کاسٹ کیے جاتے ہیں تو ان کی یہ پہلی سپر ہیرو فلم ہوگی اور اداکار کے کیریئر کے لیے اس فلم کو اہم سمجھا جا رہا ہے۔

’دی اٹرنلز‘ کی کہانی 1976 میں شائع ہونے والے کامک ناول سے لی گئی ہے، اس فلم کی ہدایات چلوئے زاؤ دیں گی۔

مزید پڑھیں: پاکستانی نژاد اداکار کمیل ننجیانی ہولی وڈ جاسوسی فلم میں کاسٹ

فلم میں انجلینا جولی ’سیرسی‘ کا کردار ادا کرتی دکھائی دیں گی جو انسانوں کی آؓبادی اور اس دنیا سے دور جانے سے نہیں گھبراتیں۔

کمیل ننجیانی نے 2007 سے امریکی لکھاری و اداکارہ ایملی سے شادی کی—فوٹو: لینے گوسپ

ایڈونچر سائنس فکشن سپر ہیرو فلم ’دی اٹرنلز‘ کی جلد ہی شوٹنگ شروع کردی جائے گی اور خیال کیا جا رہا ہے کہ فلم کی ٹیم آئندہ کچھ ہفتوں میں کمیل ننجیانی کو کاسٹ کرنے کے حوالے سے تصدیق کرے گی۔

خیال رہے کہ کمیل ننجیانی صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں پیدا ہوئے، اور ابتدائی تعلیم وہیں حاصل کی، کراچی گرامر اسکول سے تعلیم مکمل کرنے کے بعد وہ 18 برس کی عمر میں امریکا منتقل ہوئے۔

انہوں نے کمپیوٹر سائنس اور فلاسافی کی تعلیم حاصل کر رکھی ہے، جب کہ وہ امریکا کے معروف کامیڈین اداکاروں میں شمار ہوتے ہیں۔

کمیل ننجیانی نے 2007 میں امریکی لکھاری و اداکارہ ایملی وی گورڈن سے شادی کی تھی اور ان دونوں کی جوڑی کو سراہا جاتا ہے۔

دونوں نے ایک ساتھ بائیوگرافی فلم ’دی بگ سک‘ میں بھی کام کیا تھا۔