The Dawn News - World - Middle East

سعودی عرب: سیکیورٹی فورسز پر حملہ، 2 دہشت گرد ہلاک، 2 گرفتار
سعودی عرب کے مشرقی صوبے میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں 2 دہشت گرد ہلاک اور 2 گرفتار ہوگئے۔

سعودی پریس ایجنسی نے اپنی رپورٹ میں پریزیڈنسی آف اسٹیٹ سیکیورٹی کے ترجمان کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ یہ حملہ ابو حدریہ کے مقام پر مشرقی صوبے کو بحرین اور کویت سے ملانے والی ہائی وے پر دہشت گردوں کی ملک سے فرار ہونے کی کوشش کے دوران پیش آیا۔

مشرقی صوبے کی سیکیورٹی اداروں کے ساتھ مشترکہ آپریشن میں صدارتی اہلکاروں کو ابو حدریہ کے مقام پر ایس یو وی گاڑی میں 4 دہشت گرد نظر آئے۔

مزید پڑھیں: سعودی عرب پر حوثی باغیوں کے ڈرون حملے، پاکستان کا اظہار تشویش

سیکیورٹی اداروں نے دہشت گردوں کا جب راستہ روکا اور انہیں ہتھیار ڈالنے کا حکم دیا تو انہوں نے سیکیورٹی اہلکاروں پر فائرنگ کی جس کے جواب میں اہلکاروں نے بھی ان پر فائرنگ کی جس کی وجہ سے ان کی گاڑی کو شدید نقصان پہنچا۔

گاڑی کو نقصان پہنچنے پر دہشت گرد قریبی گیس اسٹیشن کی طرف بھاگے اور وہاں دستی بم حملہ کیا، اس حملے کا مقصد ان کا اپنی طرف سے توجہ ہٹانا تھا تاکہ وہ سیکیورٹی اہلکاروں کے چنگل سے فرار ہوسکیں۔

رپورٹ کے مطابق حملہ آوروں نے دہشت گردی کا منصوبہ بنا رکھا تھا جس کے لیے انہوں نے ٹینکر ٹرک اسلحہ کے زور پر چھینا تھا۔

سیکیورٹی اہلکار ایک دیگر گیس اسٹیشن سے 2 کلومیٹر کے فاصلے پر ٹینکر ٹرک کو نقصان پہنچانے میں کامیاب ہوئے۔

آپریشن کے دوران 2 مطلوب افراد ماجد علی عبدالرحیم الفرج اور محمود احمد علی الزرع ہلاک ہوگئے جبکہ دیگر 2 گرفتار افراد کا نام سیکیورٹی وجوہات کی وجہ سے سامنے نہیں لایا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان کیلئے سعودی عرب کا سب سے بڑا ’سرمایہ کاری پیکج‘ تیار

ترجمان کے مطابق ’2 افراد کو تحقیقات کے لیے گرفتار کرلیا گیا ہے، جن کی شناخت فی الحال سامنے نہیں لائی جائے گی‘۔

ان کا کہنا تھا کہ تمام دہشت گرد اس سے قبل القطیف کے علاقے میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعات میں مطلوب تھے۔

واقعے کے دوران ایک بحرینی خاتون اور ایک پاکستان شہری سمیت دو سیکیورٹی اہلکار زخمی ہوئے جنہیں علاج کے لیے فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

ملزمان کی گاڑی سے 8 مشین گن، 2 پستول، 2 بڑے بم، ایک آڈیو بم، ایک جعلی بحرینی شناختی کارڈ، 66 ہزار 178 ریال، 126 مشین گن کی گولیاں، 15 پستول کے راؤنڈ بر آمد ہوئے۔

اسٹیٹ سیکیورٹی پریزیڈنسی کا کہنا تھا کہ وہ دہشت گردی میں ملوث عناصر کو روکنے اور ان کی غیر ملکی ایجنڈا کو ناکام بنانے کے لیے پر عزم ہیں۔