The Dawn News - Business

برطانیہ-پاکستان ایوان صنعت و تجارات کا 20 کروڑ پاؤنڈ کی سرمایہ کاری کا اعلان
لاہور: برطانیہ-پاکستان ایوان صنعت و تجارت (یو کے پی سی سی آئی) نے پاکستان میں 20 کروڑ پاؤنڈ (37 ارب 12 کروڑ روپے) سے زائد کی سرمایہ کاری کا اعلان کردیا، جس کے ذریعے وہ پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت پاکستان انٹرنیشل ایئرلائنز (پی آئی اے) کے ایک جہاز کو آپریٹ کرسکیں گے۔

جس میں 14 کروڑ پاؤنڈ کی حکومت کے نیا پاکستان ہاؤسنگ منصوبے اور ریئل اسٹیٹ کے دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کریں گے جبکہ ٹیکسٹائل شعبے پر بھی توجہ دی جائے گی۔

مزید پڑھیں: پاکستان میں سرمایہ کاری کو مکمل محفوظ بنایا جائے گا، وزیر اعظم

اس بات کا اعلان لاہور پریس کلب میں یو کے پی سی سی آئی کے صدر امجد خان اور سیکریٹری میاں وحید الرحمٰن کی جانب سے کیا گیا۔

دوران گفتگو انہوں نے سرمایہ کاری کے لیے مخصوص شعبوں میں پی آئی اے، ہاؤسنگ، تعلیم اور صحت، گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا میں سیاحتی مراکز، حلال فوڈ ریسٹورینٹ چین، ملیر کراچی میں فوڈ پراسیسنگ پلانٹ اور سیالکوٹ کے سرجیکل اور کھیلوں کے سامان کا شعبہ شامل ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ’50 لاکھ گھروں کی تعمیر کیلئے سرمایہ کاری لائیں گے’

انہوں نے کہا کہ چیمبر کے ڈائریکٹر سید سراج احمد پی آئی اے انتظامیہ کو بہتر کرنے کے لیے مفت سافٹ ویئر فراہم کریں گے۔

اس حوالے سے ابتدائی مذاکرات کے تحت پی آئی اے طیارے کے انتظامی معاملات جو چیمبر چلانا چاہتا ہے وہ اس کے ساتھ رہیں گے اور پی آئی اے اپنا آپریشن خود سنبھالے گیا۔

یہ خبر 15 اپریل 2019 کو ڈان اخبار میں شائع ہوئی