The Dawn News - Pakistan

شادی کے لیے کس طرح کی لڑکی چاہیے بلاول بھٹو نے بتادیا
سیاست دان بھی اپنی عام زندگی میں یقیناً ہمارے جیسے ہی ہوتے ہیں اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی باتوں سے بھی اندازہ ہورہا ہے کہ وہ اپنی نجی زندگی میں ایک عام انسان کی طرح ہی سوچتے ہیں۔

بلاول بھٹو زرداری نے کو بھی پلاؤ اور بریانی میں بریانی زیادہ پسند ہے جبکہ آج کل وہ اتنے مصروف ہیں کہ انہیں نیٹ فلکس پر اپنی پسندیدہ سیریز دیکھنے کا بھی وقت نہیں مل رہا۔

مزید پڑھیں: بلاول بھٹو زرداری کی 4 شادیاں، منصوبہ بندی ہو رہی ہے؟

ایسے کئی اور سوالات کے جوابات بلاول بھٹو زرداری نے دی کرنٹ کو ایک انٹرویو میں دیے، جہاں انہوں نے پی پی پی چیئرمین سے 73 سوالات کے جوابات مانگے۔

ویسے تو بلاول نے ان تمام سوالات کے جوابات دیے، تاہم ان میں سب سے 5 یادگار جوابات مندرجہ ذیل ہیں:

1- بلاول کو عمران خان کے بارے میں کیا بات پسند ہے؟

جب بلاول بھٹو زرداری سے انٹرویو کے دوران سوال کیا گیا کہ وہ کونسی ایک چیز ہے جو انہیں وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے بارے میں پسند ہے تو اس پر بلاول نے انکشاف کیا کہ ’میں ابھی تک وہ ایک اچھی بات ڈھونڈ رہا ہوں جو مجھے عمران خان میں پسند آئے‘۔

2- بلاول کیسی لڑکی سے شادی کرنا چاہتے ہیں؟

بلال بھٹو زرداری سے اس سے قبل یہ سوال کئی مرتبہ پوچھا جاچکا ہے اور اس بار انہوں نے اپنے جواب میں بتایا کہ ’وہ سمجھدار ہو اور مذاق کو بھی سمجھے اور سب سے ضروری میری بہنوں کے ساتھ اس کا اچھا تعلق ہونا چاہیے‘۔

3- اپنی والدہ کی جانب سے دیا گیا کوئی مشورہ جو انہیں آج بھی یاد ہو؟

بلاول کے مطابق ویسے تو ان کی والدہ بےنظیر بھٹو نے انہیں بہت کچھ سکھایا ہے، لیکن ایک ہدایت جو انہیں ہمیشہ یاد رہتے ہے وہ یہ تھی کہ ’غصے میں کبھی جواب نہیں دینا چاہیے اور غصہ آرہا ہو تو پہلے 10 تک گنتی گننی چاہیے‘۔

4- بلاول سیاست دان نہیں ہوتے تو کیا ہوتے؟

30 سالہ بلاول کے مطابق اگر وہ سیاست دان نہ ہوتے تو پھر وہ فلاحی کام کررہے ہوتے۔

5- صبح اور رات دونوں وقت کیا کھانا پسند کریں گے؟

جب بلاول بھٹو زرداری سے یہ سوال کیا کہ وہ صبح 11 بجے کیا کھانا پسند کریں گے تو انہوں نے حلیم کہا اور رات کے 12 بجے بھی وہ حلیم ہی کھانا پسند کریں گے۔

مکمل انٹرویو یہاں دیکھیں: