The Dawn News - Pakistan

ہنزہ میں پلاسٹک بیگ کے استعمال پر پابندی
گلگت: ماحولیاتی آلودگی کو روکنے کے پیش نظر ہنزہ میں پلاسٹک شاپنگ بیگ کے استعمال پر پابندی عائد کردی گئی۔

ہنزہ کی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری نوٹس کے مطابق گلگت بلتستان ماحولیاتی تحفظ ایجنسی (جی بی ای پی اے) اور ہنزہ ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن کی جانب سے ضلع میں پلاسٹک کی تھیلیوں کے استعمال پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔

مزید پڑھیں: پلاسٹک کے تھیلوں کا استعمال ترک کرنے کے منصوبے کا اعلان

نوٹس کے مطابق یہ فیصلہ پلاسٹک کی تھیلیوں کے استعمال سے ماحول اور انسانی صحت پر پڑنے والے اثرات کی روشنی میں لیا گیا۔

اس نوٹس میں دکانداروں اور پلاسٹک بیگ کا کام کرنے والے افراد کو متبنہ کیا گیا کہ وہ اس طرح کے بیگ کا پہلے سے موجود اسٹاک 20 اپریل تک ختم کردیں، اس تاریخ کے بعد بیگ کو بنانے، فروخت کرنے، خریدنے والے اور اس کا استعمال جرم تصور کیا جائے گا۔

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے شہریوں اور تاجر برادری کو مشورہ دیا گیا کہ وہ کاغذ اور کپڑے سے بنے بیگ کا استعمال کریں۔

یہ بھی پڑھیں: سندھ میں پلاسٹک بیگس پر پابندی لگانے کا فیصلہ

دوسری جانب ضلعی انتظامیہ نے اس سلسلے میں آگاہی مہم بھی شروع کردی، جس میں مختلف مقامات پر ’پلاسٹک کے تھیلوں کو نہ کہیں، آنے والی نسل کے مستقبل محفوظ کرنے کے لیے پلاسٹک بیگ کا استعمال نہ کریں‘، جیسے پیغام کے نوٹس آویزاں کیے گئے ہیں۔

علاوہ ازیں گلگت بلتستان کے سیکریٹری محمد خرم آغا نے ضلع گانچھے میں خرفق آبپاشی اور زمینی ترقی (آئی ایل ڈی) منصوبے کا افتاح بھی کیا۔

یہ خبر 16 اپریل 2019 کو ڈان اخبار میں شائع ہوئی