The Dawn News - News

عائزہ نئے ڈرامے ’یاریاں‘ میں اپنی شادی سے خوش نہیں
پاکستانی اداکارہ عائزہ خان کا نیا ڈرامہ ’یاریاں‘ ایک ایسی کہانی پر مبنی ہے جس میں وہ ایک ایسی خاتون کا کردار نبھارہی ہیں وہ اپنی شادی شدہ زندگی سے خوش نہیں جبکہ اپنے شوہر سے محبت بھی نہیں کرتی ہیں۔

ڈان سے بات کرتے ہوئے عائزہ خان نے ڈرامے کی تفصیلات شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ ‘اس ڈرامے میں دو بہنیں ہیں، لیکن ان دونوں کی کہانی بالکل الگ ہے، ایک نے اپنی شادی شدہ زندگی کو قبول کرلیا ہے اور وہ اس میں خوش ہے، جبکہ دوسری اپنی شادی سے خوش نہیں اور دوسروں کو بھی خوش نہیں رہنے دیتی‘۔

اداکارہ نے مزید بتایا کہ ’میرا کردار ایک شخص سے بےحد محبت کرتا ہے، لیکن میری شادی کسی اور سے ہوجاتی ہے، بدقسمتی سے میرا کردار اس شادی سے خوش نہیں اور وہ اس شخص کو بھی خوش نہیں رہنے دیتی جس سے اس کی شادی ہوئی ہے‘۔

اس ڈرامے میں عائزہ خان منفی کردار نبھارہی ہیں جس کا نام ذوبی ہے اور اداکارہ کے مطابق ان کا کردار کافی خودغرض بھی دکھایا جائے گا۔

عائزہ خان کا مزید کہنا تھا کہ ’میں نے اپنے کردار کو اس سنجیدگی سے نبھایا ہے کہ میں کافی سین کرتے ہوئے حقیقت میں رو پڑی، جیسے ایک سین میں میری شادی کی رات دکھائی جارہی ہے اور میں اپنے آپ کو اس جگہ رکھ کر سوچتی رہی اور پھر رو پڑی، میری ٹیم نے میرے کام کی تعریف کی جس پر میں نے یہی بتایا کہ اس وقت میں نے یہی سوچا کہ اگر میری شادی دانش تیمور سے نہیں کسی اور سے ہوجاتی تو مجھے کیسا محسوس ہوتا اور یہی سوچ کر میں رونے لگی‘۔

عائزہ کے مطابق اس کہانی کا مقصد یہی ہے کہ آپ کو پسند تو بہت لوگ آتے ہیں لیکن آپ محبت ایک سے ہی کرتے ہیں۔

اداکارہ نے بتایا کہ اس ڈرامے میں لوگوں کو یہ پیغام بھی دیا جائے گا کہ زندگی گزرتی رہتی ہے اور ہمیں اس ہی شخص کے ساتھ خوش رہنے کی کوشش کرنے چاہیے جس سے ہماری شادی ہوئی ہے۔

عائزہ نے اس ڈرامے میں کام کرنے کی ہامی اس لیے دی کہ آج کل جس طرح کے ڈرامے سامنے آرہے ہیں یہ ڈرامہ بھی ویسا ہی ہے، جس میں دو بہنوں کی کہانی کو بیان کیا جائے گا جبکہ اس کی کہانی کافی دلچسپ ہے۔

اس ڈرامے میں ذوبی کی بہن کا کردار مومل شیخ نبھارہی ہیں، جن کے کردار کا نما سادیہ ہوگا۔

مومل شیخ کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ ’یہ ڈرامہ رشتوں کی کہانی پر مبنی ہے، والدین سے رشتہ، شریک حیات سے رشتہ، سسرال سے رشتہ، ڈرامے میں ایک بہن کی کہانی ایک ایسے کردار پر مبنی ہے جس کا نکاح اس شخص کے ساتھ ہوتا ہے جسے وہ پسند کرتی ہو لیکن بعد میں یہ رشتہ ٹوٹ جاتا ہے‘۔

اس ڈرامے کی کاسٹ میں عائزہ خان اور مومل شیخ کے علاوہ مریم نفیس، حنا بیات، شگفتا اعجاز اور محمود اسلم موجود ہیں۔

’یاریاں‘ کی کہانی سمینا اعجاز نے تحریر کی، جبکہ اس کی ہدایات وجاہت حسین دے رہے ہیں۔

’یاریاں‘ جیو ٹیلی ویژن پر نشر ہورہا ہے۔