The Dawn News - Life & Style

نامور گلوکارہ ایڈیل کا شوہر سے علیحدگی کا اعلان
مشہور برطانوی گلوکارہ ایڈیل  نے اپنے شوہر سیمون کونیکی سے علیحدگی کا اعلان کردیا۔

طویل عرصے سے میڈیا میں اس قسم کی خبریں سامنے آرہی تھیں جس کے بعد اب گلوکارہ کے ترجمان بینی ترنتینی اور کارل فیس نے ایک بیان کے ذریعے اس خبر کی تصدیق کردی۔

اے پی کو جاری کردہ بیان میں ایڈیل کے ترجمان نے بتایا کہ ’ایڈیل اور ان کے ساتھی کے درمیان علیحدگی ہوگئی ہے، یہ دونوں مل کر اپنے بیٹے کی پرورش کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں، اور یہ بھی چاہتے ہیں کہ آپ ان کی نجی زندگی کا احترام کریں‘۔

مزید پڑھیں: ایڈیل کے نام 5 گریمی ایوارڈز

یاد رہے کہ ایڈیل کے ہاں 2012 میں بیٹے کی پیدائش ہوئی جس کا نام انہوں نے اینجیلو رکھا تھا۔

30 سالہ ایڈیل اور کونیکی نے 5 سال تک تعلق رکھنے کے بعد 2016 میں خفیہ شادی کی تھی۔

گلوکارہ نے پورے ایک سال اپنی شادی کو سب سے چھپایا، تاہم 2017 میں گریمی ایوارڈز کی تقریب کے دوران جب انہیں ایوارڈ سے نوازا گیا تو انہوں نے اپنی تقریر میں شادی کا اعلان کیا۔

ایڈیل نے گریمی ایوارڈ حاصل کرنے کے بعد اپنی تقریر میں کہا تھا کہ ’میں گریمی کا شکریہ ادا کرتی ہوں، میں اپنے مینجر، اپنے شوہر اور اپنے بیٹے سے محبت کرتی ہوں اور ان ہی کی وجہ سے میں یہ سب کررہی ہوں‘۔

ایڈیل کو گریمی تقریب میں سال کے بہترین گانے، بہترین سولو پرفارمنس، 'ہیلو' گانے کے لیے ریکارڈ آف دی ایئر اور بہترین پاپ ووکل البم کا ایوارڈ بھی دیا گیا تھا۔