The Dawn News - Health

ماہرین کا ایچ آئی وی وائرس سے بچوں کی جینیاتی بیماری کا علاج کرنے کا دعویٰ
امریکی ماہرین نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے علاج کے جدید طریقے کو اپناتے ہوئے نظام ہاضمہ کی جینیاتی بیماری میں مبتلا 8 نوزائدہ بچوں کا علاج ’ایچ آئی وی‘ وائرس کے ذریعے کیا ہے۔

ماہرین کے مطابق بچوں میں جینیٹک تھراپی کے ذریعے ایڈز کا باعث بننے والے ’ایچ آئی وی‘ وائرس کو منتقل کیا گیا۔

نوزائدہ بچوں میں ایچ آئی وی وائرس منتقل کیے جانے کے بعد بچوں کے بون میورو کی ڈین این اے ایڈیٹنگ کی گئی۔

سائنس جرنل ’دی نیو انگلینڈ جرنل آف میڈیسن’ میں شائع رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست ٹینیسی کے ایک ہسپتال میں ماہرین کی ایک ٹیم نے نظام ہاظمہ کی جینیاتی بیماری کے ساتھ پیدا ہونے والے 8 نوزائدہ بچوں میں جینیٹک تھراپی کے ذریعے ایچ آئی وی وائرس داخل کیا۔

رپورٹ کے مطابق ماہرین نے بچوں کی پیدائش کے فوری بعد ایچ آئی وی وائرس بچوں کے بون میورو سسٹم میں داخل کیا اور ان کے اسی سسٹم کے ڈین این اے کی ایڈینگ کی۔

یہ بھی پڑھیں: ایچ آئی وی کیا ہے اور اس کا علاج دریافت ہوگیا؟

ماہرین نے بتایا کہ جن بچوں میں ایچ آئی وی کا وائرس داخل کیا گیا وہ نظام ہاضمہ کی متعدد جینیاتی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوئے تھے اور ان کے نظام ہاضمہ میں انفیکشنز سے محفوظ رہنے یا ان کا مقابلہ کرنے کا کوئی سسٹم ہی موجود نہیں تھا۔

اس بیماری کو ’سیور کمبائنڈ ایمیونوڈفیشنسی‘ (ایس سی آئی ڈی) یا نظام ہاضمہ کی متعدد جینیاتی بیماریاں کہا جاتا ہے اور ایسی بیماری میں مبتلا بچوں کو ’ببل بوائے‘ بھی کہا جاتا ہے۔

ماہرین کی جانب سے نظام ہاضمہ کی جینیاتی بیماری کے ساتھ پیدا ہونے والے بچوں کے ڈین این اے کی ایڈیٹنگ ان کی پیدائش کے فوری بعد کی اور کئی ہفتوں تک انہیں زیر نگرانی علاج میں رکھا۔

ماہرین نے امید ظاہر کی ہے کہ اس نئے تجربے سے ایسے بچوں کو صحت مند زندگی دی جا سکے گی جو جینیاتی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں۔