The Dawn News - Pakistan - Sindh

پاک بحریہ کے فاسٹ اٹیک کرافٹ سے میزائل فائر نگ کا کامیاب تجربہ
پاک بحریہ نے شمالی بحیرہ عرب میں سمندر کی سطح سے زمین پر میزائل فائر کرنے کا کامیاب تجربہ کیا۔

ترجمان پاک بحریہ  کے مطابق پاک بحریہ کے وائس چیف آف نیول اسٹاف وائس ایڈمرل کلیم شوکت نے پی این ایس معاون سے میزائل فائرنگ کا مشاہدہ کیا۔

ان کا کہنا تھا کہ پاک بحریہ کے فاسٹ اٹیک کرافٹ نے سطح سمندر سے زمین پر مزائل فائر کیا۔

مزید پڑھیں: پاک بحریہ کا ’حربہ‘ کروز میزائل کا کامیاب تجربہ

انہوں نے کہا کہ مقامی سطح پر تیار کئے گئے میزائل نے اپنے ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ ’یہ میزائل سمندر سے سمندر اور سمندر سے زمین پر مار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے‘۔

ان کا کہنا تھا کہ’ بحیرہ عرب میں مزائل فائرنگ کا یہ تجربہ پاکستان کی جدید اسلحہ سازی کی استعداد اور پاک بحریہ کی آپریشنل صلاحیت کا منہ بولتا ثبوت ہے‘۔

یہ بھی پڑھیں: پاک بحریہ کا میزائل فائرنگ کا ’لائیو‘ مظاہرہ

تجربے کے دوران وائس چیف آف نیول اسٹاف  نے پاکستان نیوی فلیٹ کی آپریشنل تیاریوں پر اپنے اطمینان کا اظہار کیا۔

ترجمان نے بتایا کہ وائس ایڈمرل کلیم شوکت نے میزائل سسٹم کی کامیابی میں کردار ادا کرنے والے انجینئرز اور ریسرچرز کی خدمات کو سراہا۔