The Dawn News - Sport - Cricket

پلنکٹ کی مبینہ بال ٹیمپرنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
پاکستان کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ میں انگلینڈ کی ٹیم فتح یاب رہی لیکن انگلش آل راؤنڈر لیام پلنکٹ بڑی مشکل میں پھنس گئے ہیں اور ان کی گیند کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

پاکستانی بلے بازوں کی عمدہ بیٹنگ کے باوجود قومی ٹیم انگلینڈ کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ میں فتح حاصل نہ کر سکی اور اسے میچ میں 12رنز سے ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔

مزید پڑھیں: ثنا میر نے نیا عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا

تاہم میچ کے بعد انگلش فاسٹ باؤلر لیام پلنکٹ کی گیند کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی جس کے باعث وہ مشکل میں پھنس سکتے ہیں۔

پلنکٹ نے اننگز کا 49واں اوور کرتے ہوئے اس میں محض 8رنز دینے کے ساتھ ساتھ فہیم اشرف کی وکٹ بھی حاصل کی تھی۔

ایسا محسوس ہوتا ہے کہ پلنکٹ نے ریورس سوئنگ کرنے کے لیے گیند کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی اور اگر ان پر یہ الزام درست ثابت ہو گیا تو عالمی کپ سے قبل ان پر پابندی عائد کی جا سکتی ہے جو انگلینڈ کے لیے بڑا دھچکا ہو گا۔

یہ بھی پڑھیں: انگلینڈ سے شکست کے باوجود پاکستان نے 15 سال پرانا ریکارڈ توڑدیا

یاد رہے کہ گزشتہ برس جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کے درمیان ٹیسٹ میچ میں بال ٹیمپرنگ پر آسٹریلین کرکٹ بورڈ نے کپتان اسٹیون اسمتھ، نائب کپتان ڈیوڈ وارنر اور کیمرون بین کرافٹ پر پابندی عائد کردی تھی۔

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا تیسرا ون ڈے 15مئی کو برسٹل میں کھیلا جائے گا۔