The Dawn News - Sport - Cricket

بیٹیوں سے متعلق بیان، شاہد آفریدی سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں آگئے
اپنی بیٹیوں کو کھیلوں میں نہ آنے کا بیان دینے پر قومی ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد آفریدی کو شدید تنقید کا سامنا ہے لیکن وہ اس کے باوجود اپنے بیان پر قائم ہیں۔

شاہد آفریدی کی سوانح حیات ’گیم چینجر‘ کی رونمائی گزشتہ ہفتے پاکستان اور بھارت میں کی گئی تھی جس کے بعد سے سابق آل راؤنڈر شدید تنقید کی زد میں ہیں۔

مزید پڑھیں: شاداب خان کی ورلڈ کپ میں شرکت کی تصدیق

اپنی کتاب میں شاہد آفریدی نے تحریر کیا کہ میں نے معاشرتی اور مذہبی وجوہات کے باعث یہ فیصلہ کیا کہ میری بیٹیاں عوامی سطح کی کھیلوں کی سرگرمیوں میں حصہ نہیں لیں گی اور ان کی والدہ نے میری اس بات سے اتفاق کیا۔

ان کا کہنا تھا کہ فیمینسٹ جو چاہے کہہ سکتے ہیں؛ ایک قدامت پسند پاکستانی باپ ہونے کے ناطے میں نے اپنا فیصلہ کر لیا ہے۔

اپنی کتاب میں شاہد آفریدی نے سابق کپتان اور وزیر اعظم عمران خان کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا اور ساتھ ساتھ اس بات کا بھی اعتراف کیا ان کی عمر وہ نہیں جو وہ ہمیشہ بتاتے رہے ہیں۔

تاہم ان کی جانب سے اپنی بیٹیوں کو کھیلوں میں آنے کی اجازت نہ دینے پر انہیں سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے منافق اور عورت سے نفرت کرنے والا قرار دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: امام الحق کے 151 رنز، نیا ریکارڈ اپنے نام کر لیا

سلمان صدیقی نے ٹوئٹ کی کہ آفریدی کسی درمیانی عمر کے روایتی پاکستانی سے مختلف نہیں، جو دوسروں کی بیٹیوں کے ساتھ گھومنے کو برا نہیں سمجھتے لیکن اگر اپنی بیٹی یہی کرے تو اس کی مخالفت کرتے ہیں۔

آشا بیدار نے ٹوئٹر پر لکھا کہ ان کی بیٹیاں، ان کی مرضی؟ واقعی؟ تو اب لڑکیوں کی آواز اور ان کی پسند کی کوئی اہمیت نہیں؟ اس وقت بھی نہیں جب وہ بڑی ہو جائیں؟ کیونکہ ابا نے کہہ دیا ہے۔

مصنفہ بینا شاہ نے بھی آفریدی کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ آل راؤنڈر ایک بہترین مثال ہیں کہ ’کس طرح پاکستانی معاشرے میں یہ کہتے ہیں کہ میں باپ ہوں، میں فیصلہ کروں گا کہ میری بیٹیاں کیا کریں گی اور کیا نہیں؟ آپ مجھے روکنے کے لیے کچھ بھی نہیں کر سکتے‘۔

مزید پڑھیں: انگلینڈ سے شکست کے باوجود پاکستان نے 15 سال پرانا ریکارڈ توڑدیا

دیگر افراد نے مسلم معاشرے میں مصر کے فٹبالر محمد صلاح سمیت ان دیگر افراد کی نشاندہی کی، جو خواتین سے یکساں سلوک اور رویے کے حق میں آواز اٹھاتے ہیں۔

تاہم سوشل میڈیا پر شاہد آفریدی کے کئی پرستاروں نے ان کے موقف کی حمایت بھی کی۔

شدید تنقید کے باوجود شاہد آفریدی اپنے موقف پر قائم ہیں اور انہوں نے اپنی حالیہ ٹوئٹ میں کہا کہ میں کس کے بارے میں رائے قائم نہیں کرتا اور لوگوں کی زندگیوں میں مداخلت نہیں کرتا، میں دوسروں سے بھی یہی توقع رکھتا ہوں۔