The Dawn News - Food

افطار کے دوران کیچپ استعمال کرنے کے نقصانات جانتے ہیں؟
ہم پاکستانی ہر ڈش کے ساتھ کیچپ کھانا پسند کرتے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ ماہ رمضان میں کیچپ کے استعمال میں بھی اضافہ ہوجاتا ہے۔

افطار کے دوران جیسے سموسے اور پکوڑے ضروری سمجھے جاتے ہیں ایسے ہی کیچپ کی موجودگی بھی کھانے کی ٹیبل پر اہم ہوتی ہے۔

چاہے فرنچ فرائز ہوں، برگر ہو، گوشت کے پکوان یا چائنیز کھانے، پاکستانیوں کو ہر ڈش کا مزہ بڑھانے کے لیے کیچپ کی ضرورت پڑتی ہے۔

ایسا کہنا شاید غلط نہیں ہوگا کہ اگر فروٹ چاٹ کے ساتھ کیچپ کھانے کی کوئی بہترین ترکیب سامنے آجائے تو یقیناً لوگ پھلوں کے ساتھ بھی کیچپ کا استعمال شروع کردیں گے۔

اس ماہ میں کیچپ کے استعمال میں اضافہ تو ہوجاتا ہے جس کے فائدے بھی ہیں لیکن ساتھ ساتھ اس کے کچھ نقصانات جاننا بھی ضروری ہیں۔

کیچپ کے نقصانات

کیا کبھی آپ نے کیچپ کی بوتل پر لکھے اجزاء پر غور کیا ہے؟ آئیے سب سے پہلے ان کے بارے میں جانتے ہیں:

ٹماٹو کنسنٹریٹ (Tomato concentrate) — اس عمل میں ٹماٹر کو بہت زیادہ پکایا جاتا ہے، جس کے بعد اس کے بیج اور چھلکا ہٹا کر اسے دوبارہ پکاتے ہیں جس کے نتیجے میں اس میں موجود وٹامن اور منرلز ختم ہوجاتے ہیں۔

ہائی فرکٹوز کارن سیرپ (High fructose corn syrup) — یہ اجزاء صرف کیچپ نہیں بلکہ کولڈ  ڈرنکس اور اجناس وغیرہ میں موجود ہوتا ہے، جس سے موٹاپے کا خطرہ بڑھتا رہتا ہے۔

کارن سیرپ (Corn syrup) — یہ ہائی فرکٹوز کارن سیرپ جیسا ہی ایک اور سیرپ ہوتا جس کی وجہ سے کیچپ میں مزید مٹھاس پیدا ہوتی ہے جو صحت کے لیے بہتر نہیں۔

نیچرل فلیورز (Natural flavors) — یہاں یہ بیان نہیں کیا جاتا کہ کون سے نیچرل فلیورز کا استعمال کیچپ میں کیا جارہا ہے، تاہم ایسی کئی تحقیق سامنے آچکی ہیں جن میں بتایا گیا ہے کہ کھانے کے اجزاء میں نیچرل فلیورز شامل کرنے کے باعث مختلف طرح کی فوڈ الرجیز پیدا ہوسکتی ہیں۔

کیچپ میں مختلف طریقوں سے چینی کا بےحد استعمال کیا جاتاہے، جس سے اس کی مٹھاس میں اضافہ ہوتا ہے اور بے انتہا مٹھاس ہماری صحت کے لیے بہت زیادہ فائدہ مند نہیں، اس لیے اس رمضان اپنے کھانوں میں کیچپ کا استعمال کم کرنا ہی بہتر ہے۔