The Dawn News - Pakistan - Islamabad

آرمی چیف سے چینی سفیر کی ملاقات، خطے کی سیکیورٹی پر تبادلہ خیال
اسلام آباد: چینی سفیر یاؤ جنگ نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی جس میں خطے کی سیکیورٹی پر بات چیت کی گئی ۔

ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے ملاقات سے متعلق جاری کیے گئے مختصر بیان میں کہا کہ ' پاکستان میں تعینات چینی سفیر یاؤ جنگ نے جنرل ہیڈ کوارٹر (جی ایچ کیو) میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی'۔

آئی ایس پی آر کے بیان میں کہا گیا کہ ملاقات میں خطے کی سیکیورٹی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

آرمی چیف اور چینی سفیر کی ملاقات ایک ایسے وقت میں ہوئی جب آئندہ چند روز  میں چین کے نائب صدر وانگ قشن پاکستان کے دورے پر آئیں گے۔

مزید پڑھیں: آرمی چیف سے چینی وزیرخارجہ کی ملاقات

پاکستان اور چین اپنے علاقائی معاملات پر تعاون کرتے رہتے ہیں اور افغانستان میں امن عمل میں بھی کردار ادا کررہے ہیں۔

خیال رہے کہ افغانستان میں امن عمل میں پیش رفت ہوئی ہے اور مشرق وسطیٰ کی موجودہ صورتحال بھی دونوں ممالک کے لیے تشویش کا باعث ہے۔

اس کے ساتھ ہی چین بلوچستان میں دہشت گردی کے زور پکڑنے خاص طور پر حال ہی میں گوادر میں ہوٹل پر ہونے والے حملے سے متعلق پرتشویش ہے جو پاک-چین اقتصادی راہداری ( سی پیک) کا اہم ترین حصہ ہے۔

یہ بھی پڑھیں: آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کی چینی جنرل ژانگ ژویا سے ملاقات

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گینف شوانگ نے حملے کے بعد کہا تھا کہ ' ہم حملے کی مذمت کرتے ہیں اور گوادر میں امن و استحکام کو محفوط بنانے اور چینی اہلکاروں اور اداروں کی حفاظت کے لیے فوری اقدامات کرکے دہشت گردوں کے خاتمے پر پاکستانی سیکیورٹی فورسز کے شکر گزار ہیں'۔

پاکستان کی مسلح افواج کی صلاحیتوں پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے کہا تھا کہ ' ہم مانتے  ہیں کہ پاکستانی حکومت اورفوج اپنی قومی سلامتی اور سیکیورٹی کو برقرار رکھ سکتے ہیں۔