The Dawn News - Life & Style

ارجن کپور کا ملائیکا اروڑا سے تعلقات کا اعتراف
بولی وڈ اداکار 33 سالہ ارجن کپور اور 44 سالہ اداکارہ ملائیکا اروڑا کے درمیان محبت کی باتیں گزشتہ ایک سال سے جاری ہیں اور خبریں تھیں کہ وہ رواں برس تک شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔

دونوں کے درمیان تعلقات کی خبریں سامنے آنے کے بعد اگرچہ دونوں نے ماضی میں بھی ڈھکے چھپے الفاظ میں ایک دوسرے سے محبت کا اعتراف کیا تھا۔

تاہم اب پہلی بار دونوں کو سرعام ایک ساتھ دیکھا گیا جب کہ ارجن کپور نے بھی پہلی بار کھل کر اداکارہ سے تعلقات کا اعتراف کرلیا۔

فلم فیئر کو دیے گئے خصوصی انٹرویو کے دوران ارجن کپور نے اعتراف کیا کہ ان کے اور اداکارہ کے درمیان تعلقات ہیں اور اب چوں کہ وہ سب کے سامنے بھی ملنے لگے ہیں تو وہ مستقبل میں تعلقات کے حوالے سے جو بھی فیصلہ کریں گے سب کو بتائیں گے۔

دونوں کے درمیان گزشتہ کچھ عرصے سے تعلقات کی خبریں وائرل تھیں—فوٹو: فلم فیئر

ارجن کپور کا کہنا تھا کہ انہوں نے کافی عرصے تک اپنے تعلقات کو خفیہ رکھا، تاہم میڈیا نے ان کے تعلقات کا احترام کیا اور ان کے حوالے سے اچھی خبریں شائع کیں جس کے بعد انہوں نے فیصلہ کیا کہ اب وہ اپنے تعلقات کو سب کے سامنے لائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: ارجن کپور خود سے 11 سال بڑی ملائیکا اروڑا سے شادی کرنے کو تیار

ارجن کپور نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ انہیں فوری طور پر شادی کرنے کی جلدی نہیں۔

اداکار کا کہنا تھا کہ ان سے گھر پر بھی یہی سوال کیا جاتا ہے کہ وہ شادی کب کر رہے ہیں؟

دونوں اپنےتعلقات پر واضح طور پر بات نہیں کرتے تھے—اسکرین شاٹ/یوٹیوب

ارجن کپور کے مطابق ابھی وہ محض 33 برس کے ہوئے ہیں اور ابھی تک ان کے پاس تنہا عمر گزارنے کا وقت ہے۔

بولی وڈ اداکار کے مطابق انہیں اپنی شادی کی خبر چھپانے کی ضرورت نہیں ہے وہ جب بھی ایسا کوئی فیصلہ کریں گے سب کو آگاہ کریں گے۔

مزید پڑھیں: ملائیکا اروڑا نے بالآخر ارجن کپور سے شادی پر خاموشی توڑ دی

انہوں نے اپنی بہن کی شادی کے حوالے سے بھی بات کی اور کہا کہ وہ شادی شدہ زندگی پر یقین رکھتی ہیں اور وہ چاہیں گے پہلےان کی شادی ہو جائے تاہم اس حوالے سے ان کے اور بہن کے درمیان کوئی بات نہیں ہوئی۔

ارجن کپور نے کہا کہ اگر ان کی بہن شادی کے لیے تیار ہوجاتی ہیں تو پہلے وہ ان کی شادی ہوجانے کا انتطار کریں گے۔

ماضی میں دونوں کو میڈیا سے چھپ کے ملاقاتیں کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا—فوٹو: انسٹاگرام

خیال رہے کہ ملائیکا اروڑا ارجن کپور سے 11 سال بڑی ہیں، ان کی پہلی شادی اداکار اباز خان سے ہوئی تھی اور دونوں کی شادی 20 سال سے زائد عرصے تک چلی۔

یہ بھی پڑھیں: ارجن کپور اور ملائیکا اروڑا کو شادی کے لیے گھر کی تلاش

ارباز خان اور ملائیکا اروڑا نے 1998 میں شادی کی تھی، تاہم دونوں 2016 میں الگ ہوگئے اور دونوں کے درمیان 2017 میں باقاعدہ طلاق ہوگئی اور دونوں کو ایک 14 سالہ بیٹا بھی ہے۔

پہلی  بار دونوں سرعام میڈیا کے سامنے ایک ساتھ دکھائی دیے—فوٹو: شٹر بگز امیجز انسٹاگرام