The Dawn News - Sport - Cricket

ورلڈکپ کے بعد انضمام اور آرتھر کو ہٹانے کی خبریں بے بنیاد قرار
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے چیف سلیکٹر انضمام الحق اور کوچ مکی آرتھر کو ان کے عہدوں سے ہٹانے کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے انہیں بے بنیاد قرار دے دیا۔

پی سی بی کی جانب سے جاری ہونے والی پریس ریلیز میں کہا گیا کہ بورڈ ان تمام خبروں کی تردید کرتا ہے جن میں کہا گیا ہے کہ ورلڈکپ کے بعد چیف سلیکٹر انضمام الحق اور ہیڈ کوچ مکی آرتھر کو فارغ کردیا جائے گا۔

بیان میں یہ بھی کہا گیا کہ پی سی بی نے تمام اسٹیک ہولڈرز کو پہلے ہی باور کروادیا تھا کہ چیف سلیکٹر، کوچ اور معاون اسٹاف کے مستقبل کا فیصلہ آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2019 کے بعد کیا جائے گا، تاہم اس مؤقف میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔

پی سی بی نے بھارتی نیوز ایجنسی پریس ٹرسٹ آف انڈیا (پی ٹی آئی) کی خبر کو جھوٹ کا پلندہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ مقامی میڈیا نے بھی حقائق جانے بغیر یہ خبر شائع کردی۔

مزید پڑھیں: انضمام الحق کا وقت پورا ہوا، ورلڈکپ کے بعد عہدے سے ہٹائے جانے کا امکان

پی سی بی کا کہنا تھا کہ اس وقت پاکستان میں کرکٹ کے مداح ورلڈکپ کے لیے قومی ٹیم کے ساتھ ہیں لیکن ایسے میں اس طرح کی خبریں آنا پاکستان ٹیم کی ایونٹ میں مہم کو متاثر کرنے کی ایک کوشش ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں، چیف سلیکٹر اور ہیڈ کوچ مکی آرتھر سمیت ٹیم کے تمام معاون اسٹاف پر مکمل اعتماد کا اظہار بھی کیا۔

پی سی بی کی جانب سے کہا گیا کہ انتظامیہ کی جانب سے اہم عہدوں میں تبدیلی کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا۔

خیال رہے کہ مقامی میڈیا میں بھارتی خبر رساں ایجنسی پی ٹی آئی کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا تھا کہ پی سی بی نے کرکٹ ورلڈکپ 2019 کے اختتام کے بعد چیف سلیکٹر انضمام الحق اور ہیڈ کوچ مکی آرتھر کے معاہدوں کی تجدید نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: مکی آرتھر ورلڈ کپ سے قبل معاہدے میں توسیع کے خواہشمند

رپورٹ کے مطابق امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ سابق کپتان عامر سہیل انضمام الحق کی جگہ پاکستان کے چیف سلیکٹر کا عہدہ سنبھال سکتے ہیں۔

پی سی بی ذرائع نے بھارتی نیوز ایجنسی پی ٹی آئی کو بتایا کہ عامر سہیل چیف سلیکٹر کے عہدے کے مضبوط امیدوار ہیں، تاہم پی سی بی کے منیجنگ ڈائریکٹر وسیم خان چیف سلیکٹر اور ہیڈ کوچ کی تقرری کا فیصلہ کریں گے۔

واضح رہے کہ عامر سہیل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد 2002 سے 2004 تک بطور چیف سلیکٹر کام کر چکے ہیں۔