The Dawn News - Sport - Cricket

لندن: بکنگھم پیلس میں ورلڈ کپ 2019 کی 'اوپننگ پارٹی'
برطانیہ کے بکنگھم پیلس میں کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی جہاں شائقین کی بڑی تعداد موجود تھی اور عالمی نوبیل انعام یافتہ پاکستانی طالبہ ملالہ یوسف زئی نے کرکٹ 60 سیکنڈز چیلنج میچ میں اظہر علی کے ہمراہ پاکستان کی نمائندگی کی۔

افتتاحی تقریب کو 'اوپننگ پارٹی' کا نام دیا گیا تھا جس کے باقاعدہ آغاز سے قبل ویسٹ انڈیز کے عظیم بلے باز سر ویوین رچرڈز نے کہا کہ ویسٹ انڈیز کو ہرانا آسان نہیں ہے۔

انہوں نے ورلڈ کپ کی مضبوط امیدوار ٹیموں کا نام لیتے ہوئے کہا کہ بھارت اور پاکستان کے علاوہ میزبان انگلینڈ بھی بڑی ٹیم ہے جو ٹورنامنٹ جیتنے کی اہلیت رکھتی ہے۔

ملالہ یوسف زئی نے چیلنج میچ میں پاکستان کی نمائندگی کی—فوٹو:رائٹرز

پاکستان کی جانب سے اظہر علی اور ملالہ یوسف زئی نے 60 سیکنڈز میں 38 رنز بنائے جبکہ ویسٹ انڈیز نے سر ویوین رچرڈز کی قیادت میں 47 رنز بنائے، بھارت کی جانب سے انیل کمبلے اور بولی ووڈ اسٹار فرحان اختر نے نمائندگی کی اور 19 رنز بنائے۔

سری لنکا کی جانب سے مہیلا جے وردھنے اور بنگلہ دیش کی نمائندگی عبدالرزاق کے ہمراہ خاتون اداکارہ نے کی، آسٹریلیا نے بریٹ لی کی قیادت میں 69 رنز بنائے، جیمز فرینکلن نے نیوزی لینڈ کے لیے 32 رنز بنائے، کیلس نے جنوبی افریقہ کے لیے 48 رنز بنائے اور انگلینڈ نے کیون پیٹرسن کی قیادت میں 74 رنز بنائے۔

یہ بھی پڑھیں: چاچا کرکٹ ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے لندن روانہ

انگلینڈ نے 60 سیکنڈز چیلنج میچ میں آسٹریلیا کو پیچھے چھوڑتے ہوئے کامیابی حاصل کی۔

قبل ازیں ورلڈ کپ میں حصہ لینے والی تمام ٹیموں کے کپتانوں نے ملکہ برطانیہ ایلزبتھ سے ملاقات کی اور تصاویر بھی کھنچوائیں جہاں پاکستان کے کپتان سرفراز احمد اپنے قومی لباس میں بکنگھم پیلس میں اس تقریب میں شریک ہوئے۔

ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب کے دوران دفاعی چمپیئن آسٹریلیا کے سابق کپتان مائیکل کلارک ورلڈ کپ کی ٹرافی اٹھائے اسٹیج پر پہنچے اور ٹرافی کو سجا دیا جس کے بعد ورلڈ کپ کا آفیشل گانا بھی گایا گیا۔

واضح رہے کہ ورلڈ کپ کا آغاز 30 مئی کو میزبان انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان میچ سے ہوگا جو اوول میں کھیلا جائے گا جس کے بعد 31 مئی کو پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔

رواں ورلڈ کپ میں دنیا کی سرفہرست 10 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جو گروپ مرحلے میں ایک دوسرے کے مدمقابل آئیں گی۔