The Dawn News - Pakistan

مناسب وقت نہ دینے اور کرکٹ کھیلنے پر وسیم اکرم سے اہلیہ ناخوش
شنیرا اکرم نے بظاہر شوہر سے ناراضگی کا اظہار نہیں کیا—فائل فوٹو: فیس بک

گذشتہ روز کرکٹ کپ میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ہونے والا میچ بارش کی وجہ سے منسوخ ہوا اور دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دیا گیا۔

جہاں میچ نہ ہونے کی وجہ سے دونوں ممالک کے کرکٹ شائقین نا خوش دکھائی دیے، وہیں اسی میچ میں کمنٹری کے لیے منتخب ہونے والے قومی ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز کرکٹر وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرام بھی شوہر سے ناخوش دکھائی دیں۔

شنیرا اکرام دراصل شوہر سے اس وقت ناراض ہوئیں جب انہوں نے اپنے شوہر کی کمنٹری روم میں ساتھی میزبانوں کے ساتھ کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو دیکھی۔

کرکٹ ورلڈ کپ کے آفیشل ٹوئٹر ہینڈل سے مختصر دوانیے کی ویڈیو میں وسیم اکرم کو دیگر کمٹیٹرز کے ساتھ کمرے میں کرکٹ کھیلتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

بارش کے باعث سری لنکا اور پاکستان کا میچ منسوخ ہونے پر کمنٹیٹر کمرے میں کرکٹ کھیلتے دکھائی دیے—اسکرین شاٹ

ٹوئٹر پر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا گیا کہ بارش کی وجہ سے میچ کی منسوخی کے باعث کمنٹیٹرز کمرے میں کھیل کر لطف اندوز ہو رہے ہیں۔

اسی ویڈیو پر کرکٹ مداحوں نے دلچسپ تبصرے کیے جب کہ اسے درجنوں مداحوں نے ری ٹوئیٹ بھی کیا۔

جب یہی ویڈیو پاکستان کے سابق کرکٹر اور کرکٹ ورلڈ کپ کے آفیشل میزبان وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرام نے دیکھی تو انہوں نے اپنے شوہر کا جھوٹ سب کے سامنے رکھ دیا۔

شنیرا اکرام نے ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ انہوں نے یہ ویڈیو دیکھنے سے قبل اپنے شوہر کو فون کیا تو انہوں نے کہا کہ وہ اس وقت بہت مصروف ہیں۔

سابق کرکٹر کی اہلیہ کے مطابق انہیں شوہر نے کہا کہ وہ فارغ ہوتے ہی انہیں فون کال کریں گے۔

شنیرا اکرام نے شوہر کی مصروفیت پر حیرانگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے ابھی ابھی شوہر کی کرکٹ کھیلنے کی یہ ویڈیو دیکھی ہے۔

اگرچہ شنیرا اکرام نے براہ راست شوہر سے ناراضگی کا اظہار نہیں کیا، تاہم ان کی جانب سے وسیم اکرم کی ساتھی کمنٹیٹرز کے ساتھ کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو شیئر کرنے کے انداز سے لگتا ہے کہ وہ شوہر کی جانب سے مناسب وقت نہ دیے جانے اور فارغ وقت میں کرکٹ کھیلے پر ان سے ناخوش دکھائی دیتی ہیں۔

خاتون میزبان زینب عباس بھی کرکٹ کھیلتی دکھائی دیں—اسکرین شاٹ