The Dawn News - Sport - Cricket

آسٹریلین آل راؤنڈر اسٹوئنس پاکستان کے خلاف میچ سے باہر
پاکستان کے خلاف ورلڈ کپ میچ سے قبل آسٹریلیا کی ٹیم کو دھچکا لگا ہے اور اہم آسٹریلین آل راؤنڈر مارکس اسٹوئنس انجری کے سبب پاکستان کے خلاف میچ میں شرکت نہیں کر سکیں گے۔

پاکستان اور آسٹریلیا کل ٹونٹن میں مدمقابل ہوں گے تاہم میچ سے قبل اسٹوئنس انجری کا شکار ہو گئے ہیں۔

مزید پڑھیں: 'تیز بارش نے ہلکی بارش کو 62 ملی میٹر سے شکست دے دی'

اسٹوئنس نے اب تک ورلڈ کپ 2019 کے تینوں میچوں میں آسٹریلیا کی نمائندگی کی تھی لیکن وہ اتوار کو بھارت کے خلاف میچ میں انجری کا شکار ہوئے۔

آسٹریلین کپتان ایرون فنچ نے انجری کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ اسٹوئنس کو سائیڈ اسٹرین انجری ہوئی ہے، وہ کل کے میچ کے لیے دستیاب نہیں ہوں گے۔

آسٹریلیا نے اسٹوئنس کے متبادل کے طور پر مچل مارش کو اسکواڈ میں طلب کر لیا ہے تاہم انجری کا جائزہ لینے کے بعد اس بات کا فیصلہ کیا جائے گا کہ اسٹوئنس بقیہ ورلڈ کپ میں شرکت کر سکیں گے یا نہیں۔

یہ بھی پڑھیں: بھارتی ٹیم کو ورلڈکپ میں بڑا دھچکا، شیکھر دھاون ایونٹ سے باہر

اسٹوئنس کی غیرموجودگی میں فاسٹ باؤلرز کین رچرڈسن یا جیسن بہرن ڈورف کو کھلائے جانے امکان ہے جبکہ آسٹریلیا کے پاس اسپنر نیتھن لایون اور تجربہ کار بلے باز شان مارش کے استعمال کا آپشن بھی موجود ہے۔

آسٹریلین کپتان نے کہا کہ ہم پاکستان کے خلاف میچ میں کنڈیشنز کو دیکھنے کے بعد فیصلہ کریں گے کہ ہمیں شان مارش کو کھلانا ہے یا اضافی باؤلر کے ساتھ میدان میں اتریں۔