The Dawn News - Sport - Cricket

سوشل میڈیا پر تنقید، محمد عامر ٹیم کے دفاع میں بول پڑے
پاکستان ٹیم کی ورلڈکپ میں بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد فاسٹ باؤلر محمد عامر بھی ٹیم کے حق میں سامنے آگئے اور شائقین سے اہم درخواست بھی کر ڈالی۔

ورلڈکپ کے اہم ترین میچ میں پاکستانی ٹیم کو بھارت کے ہاتھوں 89 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

پاکستان کو اب تک ورلڈکپ کے اپنے 5 میچوں میں صرف ایک ہی فتح حاصل ہوسکی جو اس نےانگلینڈ کے خلاف حاصل کی،  جبکہ اسے اپنے 3 میچوں میں شکست کا سامنا کرنا پڑا جبکہ ایک میچ بارش کی نذر ہوگیا تھا۔

پے درپے شکستوں کے بعد سے قومی ٹیم کے کھلاڑیوں اور انتظامیہ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹس پر شدید تنقید کا سامنا ہے۔

مزید پڑھیں: وزیراعظم کے مشورے کے باوجود سرفراز نے بیٹنگ نہ کرکے غلطی کی، نعیم الحق

ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں محمد عامر نے شائقین سے درخواست کہ وہ کھلاڑیوں کو برے القاب سے نہ پکاریں۔

فاسٹ باؤلر کا کہنا تھا کہ آپ کو کھلاڑیوں کی کارکردگی پر تنقید کرنے کا پورا اختیار ہے۔

انہوں نے شائقین سے ٹیم کو سپورٹ کرنے کی درخواست کرتے ہوئے عزم کا اظہار کیا کہ ٹیم ایک مرتبہ پھر ورلڈکپ میں واپسی کرے گی۔

محمد عامر نے بھارت کے خلاف میچ میں شاندار باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 10 اوورز میں 47 رنز دے کر 3 وکٹیں حاصل کی تھیں اور نمایاں کھلاڑی رہے تھے۔

واضح رہے کہ پاکستانی ٹیم کو نہ صرف شکست کی وجہ سے تنقید کا سامنا کرنا پڑا بلکہ ٹیم کی ناقص فیلڈنگ اور کپتان سرفراز احمد کی جماہیوں نے بھی شائقین کرکٹ کے غصے کو مزید ہوا دی۔

اس کے علاوہ سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کی شعیب ملک اور ان کی اہلیہ ثانیہ مرزا کے ہمراہ وائرل ہونے والی ویڈیوز اور تصاویر کے باعث ٹیم کی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر بھی سوالیہ نشان اٹھادیے تھے۔

تاہم پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے اس وضاحت سامنے آئی اور بتایا گیا کہ یہ تصاویر بھارت کے خلاف میچ سے 2 روز قبل کی ہیں۔