The Dawn News - Life & Style

اداکار فلموں میں گرل فرینڈز کو کاسٹ کر رہے ہیں، ملکا شراوت
اداکار اپنی محبوباؤں کو کاسٹ کر رہے ہیں، اداکارہ—فوٹو: ٹولی وڈ نیوز

بولی وڈ میں اقربا پروری پر وقتا بوقتا بات ہوتی رہتی ہے اور کئی نامور اداکار یہ اعتراف بھی کر چکے ہیں کہ انڈسٹری میں اقربا پروری موجود ہے۔

علاوہ ازیں بولی وڈ میں کام کے بدلے جنسی تعلقات اور رومانس کی باتیں بھی ہوتی آئی ہیں اور ماضی میں آئٹم گرل ملکا شراوت بھی یہ انکشاف کر چکی ہیں کہ ماضی میں انہیں کام کے بدلے جنسی تعلقات کا مطالبہ کیا گیا۔

اداکارہ نے جولائی 2018 میں انکشاف کیا تھا کہ ماضی میں ان سے کہا گیا کہ جس طرح وہ اسکرین پر لوگوں سے رومانس کرتی ہیں، اسی طرح آف اسکرین بھی رومانس کریں گی تو فلموں میں کام ملے گا۔

ملکا شراوت نے دعویٰ کیا تھا کہ انہیں آف اسکرین رومانس سے انکار کے باعث کئی فلموں سے ہاتھ دھونا پڑا۔
اور اب انہوں نے بولی وڈ کے حوالے سے نیا انکشاف کرکے سب کو حیران کردیا۔

یہ بھی پڑھیں: آف اسکرین رومانس سے انکار پر فلموں سے ہاتھ دھونا پڑا، ملکا شراوت

اداکارہ ملکا شراوت میں فلموں میں کم آنے کی وجہ سے بتاتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ اداکار فلم میں انہیں کاسٹ کرنے کے بجائے اپنی گرل فرینڈز کو ترجیح دے رہے ہیں۔

اداکارہ جلد ہارر کامیڈی فلم میں دکھائی دیں گی—فوٹو: انسٹاگرام

ہندوستان ٹائمز کے مطابق ملکا شراوت نے خبر رساں ادارے پریس ٹرسٹ آف انڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں انکشاف کیا کہ بولی وڈ ہیروز اپنی فلموں میں انہیں کاسٹ کرنے کے بجائے اپنی گرل فرینڈز کو کاسٹ کر رہے ہیں۔

ملکا شراوت نے کسی بھی اداکار کا نام لیے بغیر بتایا کہ انہیں ہر معاملے اور مسئلے پر رائے رکھنے اور آواز اٹھانے کی وجہ سے نظر انداز کیا جا رہا ہے اور انہوں نے کئی اداکاروں کو اپنی فلموں میں ان کی جگہ گرل فرینڈز کو کاسٹ کرتے ہوئے دیکھا۔

ماضی کے لوگ بے وقوف تھے جنہوں نے میرٹ کو اہمیت دی، اداکارہ—فوٹو: ٹولی وڈ نیوز

اداکارہ نے کسی بھی فلم یا کسی بھی اداکار کی گرل فرینڈ کا نام لیتے ہوئے دعویٰ کیا کہ انہیں اس وقت سے نظر انداز کیا جانے لگا ہے جب سے بولی وڈ میں خواتین کی اہمیت و حیثیت پر بات کرنے سمیت دیگر معاملات پر اپنی رائے دینے لگی ہیں۔

اداکارہ کے مطابق جب وہ ماضی میں خواتین کے حقوق اور بولی وڈ میں خواتین کی عزت و حیثیت پر بات کرتی تھیں تو کسی کو ان کی بات سمجھ نہیں آتی تھی، اب حالات کچھ بدلنے لگے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: ملکا شراوت ’کانز‘ میں قید

انہوں نے دعویٰ کیا کہ انہیں کچھ اداکاروں کی وجہ سے 20 سے 30 فلموں میں کام نہیں مل سکا۔

اداکارہ کے مطابق انہوں نے خود کچھ بولی وڈ اداکاروں کو یہ دوسروں سے یہ کہتا سنا کہ ملکا شراوت بہت بولتی ہے اور ہر مسئلے پر بولتی ہے اس لیے اسے فلموں میں کاسٹ مت کریں۔

اداکارہ کے مطابق اب جب وہ ماضی کی بولی وڈ فلم انڈسٹری کی جانب دیکھتی ہیں، جنہوں نے میرٹ کی بنیاد پر خواتین کو فلموں میں کاسٹ کیا تو ماضی کے پروڈیوسر و اداکار انہیں بے وقوف دکھائی دینے لگتے ہیں۔

اداکارہ نے دعویٰ کیا کہ اب متعدد بولی وڈ اداکار ان کی جگہ اپنی گرل فرینڈز کو فلموں میں کاسٹ کر رہے ہیں۔

ہر مسئلے پر آواز اٹھانے کی وجہ سے مجھے نظر انداز کیا جا رہا ہے، اداکارہ—فوٹو: انسٹاگرام

خیال رہے کہ 42 سالہ ملکا شراوت جلد ہی ریلیز ہونے والی ہارر کامیڈی فلم ’بو۔۔ سب کی پھٹے گی‘ میں ایکشن میں دکھائی دیں گی۔

ملکا شراوت تقریبا 2 سال بعد اسکرین پر دکھائی دیں گی، ان کی آخری فلم ’زینت‘ 2017 میں ریلیز ہوئی تھی، اس سے قبل وہ 2015 کی فلم ’ڈرٹی پولٹکس‘ میں ںظر آئی تھیں۔

ملکا شراوت نے 2016 میں چینی فلم انڈسٹری کا رخ کیا اور وہ ‘ٹائم ریڈرز‘ میں ایکشن میں دکھائی دیں۔

ملکا شراوت نے 2002 میں فلمی کیریئر کا آغاز کیا، تاہم انہیں شہرت 2004 کی ہارر رومانٹک فلم ’مرڈر‘ سے ملی، وہ اب تک 3 درجن سے زائد فلموں میں جلوہ گر ہو چکی ہیں۔

ملائکا شراوت نے اپنے فلمی کیریئر میں متعدد آئٹم سانگس پر بھی شاندار پرفارمنس کی، ان کے مشہور گانوں میں ’جلیبی بائی، شالو کے ٹھمکے، لیلیٰ اور گاگھرا‘ شامل ہیں۔

اداکارہ نے کسی اداکار یا ان کی گرل فرینڈ کا نام نہیں لیا—فوٹو: انسٹاگرام