The Dawn News - Health

سگریٹ نوشی بینائی متاثر کرنے کا بھی اہم سبب
عام طور پر خیال کیا جاتا ہے کہ سگریٹ نوشی سے پھیپھڑے متاثر ہونے سمیت گلے کا کینسر وغیرہ لاحق ہوتا ہے، تاہم ایک حالیہ تحقیق کے مطابق یہ بینائی کا بھی باعث بنتی ہے۔

برطانیہ کے ادارے ’ایسوسی ایشن آف آپٹو میٹرسٹس‘ (اے او پی) کے مطابق سگریٹ نوشی کرنے والے افراد میں بینائی کے امکانات سگریٹ نہ پینے والے افراد کے مقابلے میں دگنے ہوتے ہیں۔

تحقیق کاروں کا کہنا تھا کہ سگریٹ نوشی کے زہریلے اثرات صرف پھیپھڑوں کے نقصانات اور انہیں تباہ کرنے تک محدود نہیں رہتے۔

یہ بھی پڑھیں: تمباکو نوشی کے حوالے سے پاکستان دنیا کے سر فہرست 15 ممالک میں شامل

تحقیق کاروں نے بتایا کہ پریشان کن بات یہ ہے کہ سگریٹ نوشی کرنے والے ہر پانچ میں سے صرف ایک شخص کو اس بات کا کچھ علم ہے کہ تمباکو سے آنکھیں بھی متاثر ہوتی ہیں۔

ماہرین کے مطابق سگریٹ میں موجود تمباکو میں زہریلے کیمیل براہ راست آنکھوں کو متاثر کرتے ہیں، تمباکو میں موجود کیمیکلز آنکھوں کے پردوں میں جمع ہوکر بینائی کو متاثر کرتے ہیں۔

سگریٹ نوشی کے بینائی پر اثرات سے متعلق ہونے والی ایک اور تحقیق کے مطابق تمباکو خون کے ذیابیطس کا باعث بنتا ہے اور پھر خون کا ذیابیطس آنکھوں کی روشنی متاثر کرتا ہے۔

تحقیق میں بتایا گیا کہ سگریٹ نوشی کرنے والے افراد میں خون کے ذیابیطس کی وجہ سے آنکھوں کی بینائی متاثر ہونے کے امکانات عام افراد کے مقابلے 16 فیصد بڑھ جاتے ہیں۔

خیال رہے کہ تمباکو اور سگریٹ نوشی کے حوالے سے پاکستان کا شمار دنیا کے 15 بڑے ممالک میں ہوتا ہے۔

گلوبل اڈلٹ ٹوباکو سروے 2015 کے مطابق پاکستان میں یومیہ ایک ہزار سے 12 سو افراد جن کی عمریں تقریباً 6 سے 15 سال کے درمیان ہوتی ہیں، وہ سگریٹ پینے کا آغاز کرتے ہیں۔

سوسائٹی برائے پروٹیکشن آف دا رائٹس آف دا چائلڈ کے مطابق پاکستان میں ہر سال 140 ارب روپے تمباکو نوشی سے جنم لینے والے امراض کے علاج پر خرچ کیے جاتے ہیں۔