The Dawn News - World - Middle East

فرعون کے 18 ویں خاندان کے بادشاہ کا نصف مجسمہ 95 کروڑ میں فروخت
مصر کے فرعونوں کی 18 ویں نسل کے ایک بادشاہ کا چوری شدہ اور نصف مجسمہ لندن میں مصری حکام کے خدشات کے باوجود ریکارڈ قیمت میں فروخت کردیا گیا۔

لندن کے ’کرسٹیز‘ آکشن ہاؤس نے 1300 سے قبل مسیح  کے فرعونوں کے خاندان کے بادشاہ طوطن خامن کے ٹوٹے ہوئے مجسمے کا اوپر والا حصہ 59 لاکھ امریکی ڈالر سے زائد مالیت یعنی پاکستانی لگ بھگ 95 کروڑ روپے میں فروخت کردیا۔

خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق طوطن خامن کے مجسمے کی فروخت کو مصری حکام نے غیر قانونی اور متنازع قرار دیا، کیوں کہ حکام کے مطابق فرعونوں کے خاندان کے اس شخص کا ٹوٹا ہوا مجسمہ مصر کے عجائب گھر سے چوری کر لیا گیا تھا۔

مصری حکام کے خدشات کے باوجود لندن کے آکشن ہاؤس نے طوطن خامن کو گزشتہ ہفتے فروخت کے لیے پیش کیا اور حیران کن طور پر بادشاہ خامن کا نامکمل مجسمہ ریکارڈ قیمت پر فروخت ہوا۔

بادشاہ کے مجسمے کی فروخت کو مشرق وسطیٰ کی عرب میڈیا نے حالیہ سالوں میں آکشن ہاؤس میں فروخت ہونے والی نایاب چیزوں کا سب سے بڑا فراڈ قرار دیا۔

آکشن ہاؤس نے مجسمے کی فروخت پر مصری حکام کے خدشات مسترد کردیے—فوٹو: رائٹرز

آکشن ہاؤس نے بادشاہ  کے نصف مجسمے کو خریدنے والے شخص کی تفصیلات ظاہر نہیں کی، تاہم بتایا کہ خریدار نے اسے سب سے زیادہ قیمت پر خرید لیا۔

طوطن خامن کا یہ مجسمہ پتھر سے بنا ہوا ہے اور خیال کیا جاتا ہے کہ اس مجمسے کو کم سے کم 3 ہزار سال قبل بنایا گیا تھا۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ مجسمہ نامکمل حالت میں تھا اور آکشن ہاؤس کے پاس صرف مجسمے کا دھڑ موجود تھا۔

29 سینٹی میٹر کے اس مجسمے سے متعلق مصری حکام کا دعویٰ ہے کہ اسے 1970 کی دہائی میں مصر سے چوری کرکے غیر قانونی طور پر لندن منتقل کیا گیا تھا۔

برطانوی اخبار دی گارجین کے مطابق مصری حکام نے لندن کے آکشن ہاؤس کو مجسمے کی فروخت شروع کرنے سے ایک ماہ قبل ہی خط لکھ کر اپنے خدشات سے آگاہ کیا تھا۔

مصری حکام نے لندن کے آکشن ہاؤس کو چوری شدہ اور غیر قانونی طور پر لندن منتقل کیے گئے مجسمے کی فروخت سے روکا تھا، تاہم آکشن ہاؤس نے تمام خدشات کو نظر انداز کرتے ہوئے مجسمے کو فروخت کردیا۔

طوطن خامن سے متعلق کہا جاتاہے کہ وہ 1300 سے 1400 قبل مسیح میں مصر کے بادشاہ تھے اور ان کا تعلق فرعونوں کے 18 ویں خاندان سے تھا۔

مجسمے کو 3 ہزار سال قبل بنایا گیا تھا—فوٹو: کرسٹیز آکشن ہاؤس