The Dawn News - Pakistan - Islamabad

حج زائرین کی معاونت کے لیے ایپ متعارف
وزارت مذہبی امور نے حج زائرین اور ان کے سعودی عرب میں قیام کے حوالے سے معاونت کے لیے موبائل ایپ متعارف کروادی۔

ریڈیو پاکستان کی رپورٹ کے مطابق وزارت نے زائرین سے معلومات کے لیے اینڈرائیڈ ایپ  استعمال کرنے کی درخواست کی ہے۔

واضح رہے کہ حج فلائیٹ آپریشن کا آغاز 4 جولائی کو ہوا تھا جہاں پہلی بار سعودی امیگریشن اسٹاف نے روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت 368 پاکستانی زائرین کا امیگریشن اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کیا تھا۔

مزید پڑھیں: پاکستان سے حج آپریشن کا آغاز، اسلام آباد، لاہور سے پروازیں روانہ

ایپ مِنا لوکیٹر کو صارف کی رہائش گاہم مختلف کیمپوں/مکتبوں تک جانے کے راستے، ٹرین اسٹیشنز، مسجد، ہسپتال سمیت منا کے دیگر مقامات تک جانے کے لیے استعمال کرسکتے ہیں۔

المقصد ایپ مسجد الحرم کے اندر کا 3 ڈی زیارت کرنے کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے۔

پاک حج معاون ایپ زائرین، گروپ معلومات، عمارتیں، مکتبوں اور سفری تفصیلات فراہم کرتا ہے۔

اردو زبان میں بنی رہنمائے حج ایپ منساک حج کی ادائیگی کے لیے معلومات اور سہولیات فراہم کرتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد ایئرپورٹ: عازمین حج کیلئے امیگریشن کا خصوصی نظام نصب

پاک حج گائیڈ ایپ کے ذریعے حج کی تیاری بشمول حج، عمرہ اور زیارت مدینہ کی ادائیگی کے طریقہ کار کے حوالے سے معلومات فراہم کرتا ہے۔

ہر صاحب استطاعت مسلمان پر زندگی میں ایک بار حج ادا کرنا فرض ہے، یہ مذہبی فریضہ ہجری کیلنڈر کے ذوالحج کے مہینے میں ادا کیا جاتا ہے۔