The Dawn News - World - America Europe

آئی ایم ایف کی سربراہ کرسٹین لیگارڈ مستعفی
عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی سربراہ کرسٹین لیگارڈ نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے بطور مینجنگ ڈائریکٹر استعفیٰ جمع کرادیا۔

غیرملکی خبررساں ادارے اے ایف پی کے مطابق کرسٹین لیگارڈ نے بتایا یورپین سینٹرل بینک کی صدارت کے لیے نامزدگی کے ساتھ ہی اپنے عہدے سے مستعفیٰ ہوجائیں گی۔

ان کا کہنا تھا ان کا استعفیٰ 12 ستمبر سے فعال ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان سے تعاون کیلئے تیار ہیں، آئی ایم ایف سربراہ کی یقین دہانی

اس حوالے سے بتایا گیا کہ کرسٹین لیگارڈ کے مستعفیٰ ہونے کے ساتھ ہی آئی ایم ایف بورڈ ان کے متبادل امیدوار کے بارے میں سوچے گا۔

ان کا کہنا تھا کہ ’یورپین سینٹر بینک کے لیے میری نامزدگی کا عمل جاری ہے تاہم مذکورہ فیصلہ آئی ایم ایف کے مفاد میں لیا تاکہ بورڈ میرے بعد آنے والے امیدوار کا انتخاب کر سکے‘۔

واضح رہے یورپی رہنماؤں نے رواں ماہ کے آغاز میں کرسٹین لیگارڈ کے حق میں فیصلہ کیا کہ وہ بینک کے چیف ماریو دراگی کی جگہ نومبر کے میں بطور صدر ذمہ داریاں سنبھال سکیں۔

مزیدپڑھیں: آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 6 ارب ڈالر قرض کی منظوری دے دی

دوسری جانب آئی ایم ایف بورڈ کے اعلامیہ میں کہا گیا کہ کرسٹین لیگارڈ کے حتمی فیصلے کے بعد ہی اگلے منیجنگ ڈائریکٹر کے انتخابات کا عمل شروع ہوگا۔

خیال رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے حکومتی ارکان پر مشتمل ٹیم کی  آئی ایم ایف سے 6 ارب ڈالر کا مالیاتی پیکج حاصل کرنے کے لیے کرسٹین لیگارڈ سے متعدد ملاقاتیں ہوئیں۔

وزیراعظم عمران خان کی آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹین لیگارڈ سے ملاقات— فوٹو: ڈان نیوز

وزیراعظم عمران خان نے بھی رواں برس کے آغاز میں کرسٹین لیگارڈ سے ملاقات کی تھی۔