The Dawn News - Pakistan

فیض احمد فیض کی غزل ’کب تک دل کی خیر منائیں‘ اورعلی سیٹھی
پاپ گلوکار علی سیٹھی نے پہلی بار غزل کو منفرد انداز میں گا کر مداحوں کے دل جیت لیے۔

علی سیٹھی نے حال ہی میں شہرہ آفاق شاعر فیض احمد فیض کی غزل ’کب تک دل کی خیر منائیں، کب تک راہ دکھلاؤگے‘ کو منفرد انداز میں گانے کی ویڈیو جاری کی تھی۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ گانے کی ویڈیو میں جہاں علی سیٹھی منفرد انداز میں گلوکاری کرتے دکھائی دیے، وہیں اس گانے کی ویڈیو کو بھی عام گانوں سے منفرد بنایا گیا ہے۔

گانے کی ویڈیو کو فیض احمد فیض کے پسندیدہ شہر لاہور کی ایک تقریب کو دکھایا گیا ہے، جس میں نہ صرف گلوکار خود بلکہ ان کی بہن اداکارہ و ماڈل میرا سیٹھی اور دیگر نامور اداکار اور چہرے دکھائی دیتے ہیں۔

گانے میں علی سیٹھی کو میلوڈی اسٹائل میں رقص کرتے دکھایا گیا ہے—اسکرین شاٹ

ویڈیو میں علی سیٹھی سمیت تمام اداکار بے خودی میں رقص کرتے دکھائی دیتے ہیں اور تقریب میں شامل تمام کے تمام افراد فیض احمد کی شاعری میں ڈوبے دکھائی دیتے ہیں۔

گانے کی میوزک علی سیٹھی اور گریمی ایوارڈ یافتہ امریکی موسیقار نوا جارجسن نے ترتیب دی ہے۔

گانے کو پروڈیوس بھی نوا جارجسن نے کیا ہے جب کہ گانے میں موسیقی کے آلات بجانے والوں میں زیادہ تر غیر ملکی اور معروف آرٹسٹ شامل ہیں۔

جہاں گانے میں علی سیٹھی نے اپنی آواز کو فیض کی غزلوں کی طرح دھیما رکھا ہے، وہیں گانے کی ویڈیو کو بھی میلوڈی اسٹائل میں بنایا گیا ہے۔

علی سیٹھی کے اس منفرد گانے نے مداحوں کے دل جیت لیے اور گانا انٹرنیٹ پر وائرل ہوگیا۔