The Dawn News - Tech - Mobilephones

پہلی بار آنر کے پاپ اپ سیلفی کیمرا فون متعارف
ہواوے کی ذیلی کمپنی ’آنر‘ نے پہلی بار پاپ اپ سیلفی کیمرا کے ساتھ مڈ رینج کے 2 بہترین فونز متعارف کرادیے۔

آنر نے گزشتہ برس ریلیز کی گئی 8 ایکس سیریز کی کامیابی کے بعد 9 ایکس اور 9 ایکس پرو کو متعارف کرادیا، جنہیں مڈ رینج کے بہترین فون قرار دیا جا رہا ہے۔

آنر 9 ایکس کو 2 ماڈلز میں پیش کیا گیا ہے، دونوں ماڈلز کے اسکرین کا سائز ایک جتنا ہی 59۔6 انچ رکھا گیا ہے اور ساتھ ہی دونوں میں کرن 810 کی چپ سیٹ رکھی گئی ہے۔

آنر 9 ایکس کو 4 جی بی اور 6 جی بی ریم کے ساتھ دو ماڈلز میں پیش کیا گیا ہے اور دونوں میں 48 میگا پکسل بیک کیمرا دیا گیا ہے۔

آنر 9 ایکس کے دونوں ماڈلز کا سیلفی کیمرا 16 میگا پکسل ہے جو پاپ اپ ہے اور یہ آنر کے پہلے فون ہوں گے جو پاپ اپ سیلفی کیمرا سے لیس ہوں گے۔

آنر 9 ایکس 4 جی بی ماڈل کی قیمت پاکستانی 33 ہزار روپے تک رکھی گئی ہے جب کہ 6 جی بی ماڈل کی قیمت 37 ہزار روپے سے زائد رکھی گئی ہے۔

آنر نے پہلی بار پاپ اپ سیلفی کیمرا کے ساتھ موبائل متعارف کرائے ہیں—فوٹو: آنر

اسی طرح آنر 9 ایکس پرو کو بھی دو ماڈلز میں پیش کیا گیا ہے اور ان کے بھی دونوں ماڈلز کی اسکرین کا ایک جیسا ہی سائز59۔6 انچ رکھا گیا ہے۔

آنر 9 ایکس پرو میں بھی 48 میگا پکسل بیک کیمرا دیا گیا ہے، ساتھ ہی ان میں بھی آنر 9 ایکس کی طرح بیک پر 2 میگا پکسل ریئر کیمرا بھی دیا گیا ہے۔

آنر 9 ایکس پرو کے دونوں ماڈلز کا سیلفی کیمرا 16 میگا پکسل ہے اور اس فونز میں بھی پاپ اپ اسٹائل میں کیمرا دیا گیا ہے۔
آنر 9 ایکس پرو کو 8 جی بی اور 8 جی بی سے زائد کے ماڈلز میں پیش کیا گیا ہے۔

آنر 9 ایکس پرو 8 جی بی کی قیمت پاکستانی 51 ہزار روپے سے زائد جب کہ آنر 9 ایکس پرو 8 جی بی پلس کی قیمت 56 ہزار روپے تک رکھی گئی ہے۔

آنر نے ابتدائی طور پر دونوں فونز کو صرف چین میں متعارف کرایا ہے اور کمپنی نے فونز کے قبل از فروخت آرڈر کی بکنگ شروع کردی ہے۔

آنر 9 ایکس کو چین کے عام دکانوں پر رواں ماہ 30 جولائی اور آنر 9 ایکس پرو کو آئندہ ماہ اگست کے پہلے ہفتے تک پیش کیے جانے کا امکان ہے۔

خیال کیا جا رہا ہے کہ دونوں موبائلز کو چین میں پیش کیے جانے کے بعد انہیں سنگاپور، تھائی لینڈ اور بھارت میں پیش کیے جانے کے بعد پاکستان میں پیش کیا جائے گا۔

آنر کے دونوں ایکس سیریز کے موبائل کو ستمبر کے آخر یا نومبر کے آغاز میں پاکستان میں متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔