The Dawn News - Tech - Mobilephones

ایپل آئی فون کے لیے انتہائی محفوظ سیکیورٹی سسٹم بنانے میں کامیاب
اسمارٹ فون اور کمپیوٹر آلات بنانے والی دنیا کی معتبر ترین کمپنی ایپل نے یوں تو آئی فون میں پہلے بھی سیکیورٹی فیچر متعارف کرا چکی ہے۔

اور اب تک ایپل کے آئی فون میں فیس آئی ڈی اور فنگر پرنٹ سینسر جیسے سیکیورٹی فیچر کام کرتے آ رہے ہیں۔

ایپل نے آخری بار فیس آئی ڈی کو 2017 میں آئی فون ایکس میں متعارف کرایا تھا جب کہ فنگر پرنٹ سینسر کو کمپنی نے اس سے قبل متعارف کرایا تھا۔

ایپل نے گزشتہ 2 سال سے کسی بھی فون میں کوئی نیا سیکیورٹی فیچر متعارف نہیں کرایا، تاہم اب اطلاعات ہیں کہ کمپنی آئی فون کے لیے پہلی بار محفوظ ترین سیکیورٹی فیچر بنانے میں کامیاب ہوئی ہے۔

محفوظ ترین سیکیورٹی فیچر بنانے کے بعد اب خیال کیا جا رہا ہے کہ ایپل 2021 میں آئی فون کے اندر پہلی بار فیس آئی اور فنگر پرنٹ سینسر کو ایک ساتھ متعارف کرائے گی۔

یہ بھی پڑھیں: ایپل کی جانب سے 5 نئے آئی فونز متعارف کرائے جانے کا امکان

ٹیکنالوجی ادارے ’9 ٹو 5 میک‘ کے مطابق ایپل گزشتہ 2 سال سے آئی فون کے لیے انتہائی محفوظ سیکیورٹی فیچر بنانے میں مصروف تھا اور سخت محنت کے بعد کمپنی ابتدائی طور پر نیا سیکیورٹی سسٹم بنانے میں کامیاب گئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق ایپل نے 2021 میں آئی فون میں فنگر پرنٹ سینسر اور فیس آئی ڈی کو بیک وقت متعارف کرانے کے سسٹم کا ابتدائی کام مکمل کرلیا ہے اور اب کمپنی 2 سال بعد آئی فون میں پہلی بار دونوں سیکیورٹی فیچرز کو متعارف کرائے گی۔

رپورٹ کے مطابق آئی فون پہلی بار فنگر پرنٹ سینسر کو آن اسکرین متعارف کرائے گی اور اس کے لیے کمپنی کو ابھی بھی کچھ مشکلات کا سامنا ہے، تاہم خیال کیا جا رہا ہے کہ کمپنی آن اسکرین فنگر پرنٹ سینسر فیچر کو بنانے میں درپیش مشکلات کو آئندہ سال تک ختم کرلے گی۔

فنگر پرنٹ سینسر اور فیس آئی ڈی جیسے فیچرز میں درپیش مشکلات کو ختم کرنے کے بعد کمپنی 2021 میں نیا آئی فون ان ہی فیچرز کے ساتھ متعارف کرائے گی۔

نئے فیچرز کے ساتھ آئی فون کے صارفین بیک وقت فیس آئی ڈی اور فنگر پرنٹ سینسر کو استعمال کرتے ہوئے فون کو استعمال کرسکیں گے۔

دونوں میں سے کسی ایک فیچر کو استعمال کرنے سے موبائل کا لاک نہیں کھلے گا۔

اس نئے فیچر کو اسمارٹ موبائلز کے لیے انقلاب سمجھا جا رہا ہے، تاہم ساتھ ہی خیال کیا جا رہا ہے کہ عین ممکن ہے کہ ایپل سے قبل کوئی اور کمپنی بھی اسی طرح کے فیچر کو متعارف کرانے میں کامیاب جائے۔