The Dawn News - Pakistan

آئی ایس آئی کا ایجنٹ ہونے پر فخر ہے، حمزہ علی عباسی
بھارتی حکومت کی جانب سے رواں ماہ 5 اگست کو مقبوضہ کشمیر کو خصوصی حیثیت دینے والے آئین کے آرٹیکل 370 کو ختم کیے جانے کے بعد انڈین حکومت کے ساتھ ساتھ میڈیا بھی دنیا کو دھوکا دینے میں مصروف دکھائی دیتی ہے۔

مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کیے جانے پر بھارت پر ہونے والی عالمی تنقید کو چھپانے کے لیے بھارتی میڈیا جہاں اپنی حکومت کی تعریف کرنے میں مصروف ہے، وہیں وہ پاکستانی حکومت اور شخصیات کے خلاف بھی مہم شروع کیے ہوئے ہے۔

پاکستان کے جشن آزادی کے موقع پر بھارتی ٹی وی چینل ’ریپبلک‘ کی جانب سے ایک پروگرام میں پاکستانی حکومت، وزیروں، سیاستدانوں اور شوبز شخصیات کے حوالے سے من گھڑت دعوے کرتے ہوئے مقبوضہ کشمیر کی حمایت کرنے والوں کو پاکستان کی خفیہ ایجنسی کا ایجنٹ قرار دیا گیا۔

بھارتی ٹی وی نے جن پاکستانی شخصیات کو خفیہ ایجنسی کا ایجنٹ قرار دیا، ان میں اداکار حمزہ علی عباسی بھی شامل تھے، جنہوں نے ’ریپبلک‘ ٹی وی کے پروگرام کے اسکرین شاٹ ٹوئٹر پر شیئر کیے۔

حمزہ علی عباسی نے پروگرام کے میزبان کو جھوٹ پھیلانے والا شخص قرار دیتے ہوئے بھارتی میڈیا کو بھی غلط افواہیں پھیلانے کا ٹھیکیدار قرار دیا۔

حمزہ علی عباسی نے پروگرام میں کیے گئے دعووں پر وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ ’وہ پاکستان کے خفیہ ادارے انٹر سروس انٹیلی جنس‘ (آئی ایس آئی) کے خفیہ ایجنٹ نہیں بلکہ واضح طور پر ایجنٹ ہیں‘۔

حمزہ علی عباسی نے واضح کیا کہ ’انہیں فخر ہے کہ وہ ملک کے خفیہ ادارے کے ایجنٹ ہیں‘

پاکستانی اداکار کا کہنا تھا کہ جس طرح 20 کروڑ پاکستانی آئی ایس آئی کے ایجنٹ ہیں، وہ بھی اسی طرح اپنے ملک کے محافظ ادارے کے ایجنٹ ہیں۔