The Dawn News - Life & Style

سلمان خان مجھ سے شادی کررہے ہیں، زرین خان
بولی وڈ کے سب سے زیادہ معروف اداکار سلمان خان کی شادیوں اور ان کی ممکنہ بیویوں کے بارے میں اکثر افواہیں خبروں کی زینت بنتی ہیں۔

53 سالہ اداکار کے پرستار ان کے بارے یہ جاننے کے لیے بہت بے چین بھی رہتے ہیں کہ وہ کب اور کس سے شادی کررہے ہیں، ان کے مداحوں میں خواتین کی تعداد سب سے زیادہ ہے۔

اپنی ڈیبیو فلم میں ان کی ہیروئین کا کردار نبھانے والی اداکارہ زرین خان نے بڑے دلچسپ انداز میں سلمان خان سے شادی کرنے کی خواہش کا اظہار کرکے سب کو حیران کردیا۔

یہ بھی پڑھیں: زرین خان کا قابل اعتراض میسج بھیجنے پر مینجر کے خلاف مقدمہ

بھارتی اخبار ٹائمز آف انڈیا کو ایک انٹرویو دیتے ہوئے 32 سالہ زرین خان نے جہاں اپنے کریئر کے حوالے سے بات کی وہیں کچھ سوالوں کے دلچسپ اور مزاحیہ انداز میں جوابات دیے۔

زرین خان نے فلم ویر سے اپنے کریئر کا آغاز کیا تھا—تصویر: انسٹاگرام

سوالات کے دوران جب ان سے پوچھا گیا کہ وہ اپنے بارے میں کیا افواہ پھیلانا چاہیں گی تو انہوں نے جواب دیا کہ ’میں جو مزاحیہ افواہ اپنے حوالے سے پھیلانا چاہوں گی وہ یہ کہ سلمان خان مجھ سے شادی کررہے ہیں‘۔

دونوں اداکار ٖلم ویر کے بعد ایک ساتھ سلور اسکرین پر فلم ‘ریڈی‘ کے گانے ’کیریکٹر ڈھیلا‘ پر ڈانس کرتے نظر آئے تھے تاہم اس کے علاوہ بھی متعدد مرتبہ انہیں ملاقات کرتے دیکھا گیا ہے۔

مزید پڑھیں: زرین خان کا بدتمیزی کرنے والے نوجوان کو کرارا تھپڑ

یاد رہے کہ زرین خان کو 2010 میں سلمان خان نے اپنی فلم ’ویر‘ سے بھارتی سلور اسکرین پر متعارف کروایا تھا جس میں بہترین کارکردگی پر انہیں بیسٹ فیمیل ڈیبیو اداکارہ کا ایوارڈ بھی ملا تھا۔

تاہم اب بالی ووڈ میں اپنی قسمت آزمانے کے بعد زریں خان تیلگو اور پنجابی فلم انڈسٹری میں بھی کام کررہی ہیں۔