The Dawn News - Sport - Cricket

بھارتی ٹیم پر حملے کی دھمکی آمیز ای میل کرنے والا نوجوان گرفتار
ویسٹ انڈیز میں موجود بھارتی کرکٹ ٹیم پر ممکنہ دہشت گرد حملے کے حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کو ای میل کرنے والے نوجوان کو بھارتی پولیس نے ریاست مہاراشٹرا سے گرفتار کرلیا۔

20سالہ بھارتی نوجوان نے 16 اگست کو پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)  کے آفیشل اکاؤنٹ پر ای میل کر کے آگاہ کیا تھا کہ دورہ ویسٹ انڈیز پر موجود بھارتی کرکٹ ٹیم پر حملے کا خطرہ ہے۔

مزید پڑھیں: سیکیورٹی خدشات: پاک بھارت ڈیوس کپ ٹائی نومبر تک ملتوی

پی سی بی نے یہ ای میل انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) کو فارورڈ کردی تھی جس کے بعد یہ ای میل بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا(بی سی سی آئی) کو بھی موصول ہو گئی تھی۔

براجا موہن داس نے اپنی ای میل میں بھارتی کرکٹرز کو مارنے کی دھمکی دی تھی جس کو مدنظر رکھتے ہوئے بھارتی پولیس نے دہشت گردی کے الزام میں آسام کے رہائشی کو گرفتار کر لیا۔

موہن داس کو انسداد دہشت گردی اسکواڈ نے 20اگست کو گرفتار کر کے آسام کی عدالت میں پیش کیا جس کے بعد انہیں ٹرانزٹ ریمانڈ پر ممبئی منتقل کر دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان تحریک انصاف کا ایک سال: کھیل کے میدان میں کیا کچھ ہوا؟

بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق انسداد دہشت گردی اسکواڈ نے ممبئی میں انہیں سیوری  کورٹ میں پیش کیا جس نے براجا موہن داس کو 26 اگست تک پولیس کی تحویل میں دے دیا ہے۔

17 اگست کو بی سی سی آئی نے اس معاملے سے بھارتی وزارت داخلہ اور ویسٹ انڈین حکام کو آگاہ کرتے ہوئے مطالبہ کیا تھا کہ بھارتی ٹیم کی سیکیورٹی میں اضافہ کیا جائے جبکہ بعدازاں مذکورہ ای میل بھیجنے والےشخص کی گرفتاری کے لیے اقدامات کیے گئے۔

مزید پڑھیں: سری لنکا کا پاکستان میں ٹیسٹ میچ کھیلنے سے انکار

بھارتی ٹیم اس وقت ویسٹ انڈیز کے خلاف انٹیگا میں سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ کھیلنے میں مصروف ہے۔

انسداد دہشت گردی اسکواڈ کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل دیوین بھارتی نے کہا کہ ہم تفتیش میں اس اقدام کی وجہ تلاش کررہے ہیں، موہن داس سائنس کے طالب علم ہیں اور انہوں نے یہ ای میل اپنے موبائل سے کی تھی جس کی وجہ جاننے کی کوشش کی جا رہی ہے۔