The Dawn News - Life & Style

مائلی سائرس سے طلاق کے لیے شوہر نے درخواست دائر کردی
امریکی پاپ گلوکارہ مائلی سائرس اور ہولی وڈ اداکار لیام ہیمس ورتھ نے کچھ دن قبل ہی ایک دوسرے سے علیحدگی اختیار کرلی تھی۔

رپورٹس کے مطابق دونوں نے مائلی سائرس کے متنازع جنسی رجحانات کی وجہ سے علیحدگی اختیار کی تھی، تاہم دونوں نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ وہ باہمی رضامندی سے الگ ہو رہے ہیں۔

دونوں نے ایک دوسرے کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ کیریئر میں آگے بڑھنے کے خیالات کے باعث ایک دوسرے سے الگ ہو رہے ہیں، تاہم ان کا رابطہ ہمیشہ ہی رہے گا۔

لیکن ایسی رپورٹس سامنے آئیں کہ دونوں نے مائلی سائرس کے ’ہم جنس پرست‘ رجحانات کی وجہ سے علیحدگی اختیار کی۔

بعد ازاں امریکی و برطانوی میڈیا میں یہ رپورٹس بھی سامنے آئیں کہ مائلی سائرس اپنی بقیہ زندگی اپنی خاتون دوست کیتھلین کارٹر سے گزارنا چاہتی ہیں، جس وجہ سے انہوں نے شوہر سے علیحدگی اختیار کی۔

فیشن میگزین ’ایلے‘ کے مطابق مائلی سائرس اور کیتھلین کارٹر کے درمیان کافی عرصے سے تعلقات تھے، تاہم گلوکارہ نے سب سے اپنے جنسی رجحانات خفیہ رکھے۔

امریکی نشریاتی ادارے ’یو ایس ویکلی‘ کے مطابق لیام ہیمس ورتھ سے علیحدگی کے بعد مائلی سائرس نے اپنی دیرینہ دوست کیتھلین کارٹر کے ساتھ اپنی نئی زندگی کا آغاز کردیا۔

ہم جنس رجحانات رکھنے کے باوجود لیام ہیمس ورتھ سے شادی کرنے اور بعد ازاں انہیں چھوڑنے پر مائلی سائرس کو تنقید کا نشانہ بھی بنایا گیا، تاہم کچھ دن قبل ہی انہوں نے شوہر کو دھوکا دینے کے تمام الزامات کو مسترد کیا تھا۔

اور اب لیام ہیمس ورتھ نے مائلی سائرس سے باقاعدہ طلاق لینے کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا۔

شوبز ویب سائٹ ’10 ڈیلی‘ کے مطابق لیام ہیمس ورتھ نے مائلی سائرس سے علیحدگی کے اعلان کے 2 ہفتے بعد امریکی عدالت میں طلاق کے لیے درخواست دائر کردی۔

اب مائلی سائرس باقی زندگی کیتھلین کارٹر کے ساتھ گزارنے کا ارادہ رکھتی ہیں—فوٹو: جسٹ جیرڈ

رپورٹ کے مطابق لیام ہیمس ورتھ نے لاس اینجلس کی عدالت میں مائلی سائرس سے طلاق کی درخواست دائر کی، جس میں انہوں نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ دونوں باہمی رضامندی سے طلاق چاہتے ہیں۔

اداکار نے درخواست میں مزید لکھا ہے کہ دونوں کے بچے نہیں ہیں اور وہ کیریئر میں آگے بڑھنے کےلیے الگ ہو رہے ہیں۔

خیال کیا جا رہا ہے کہ لیام ہیمس ورتھ کی درخواست پر آئندہ چند ہفتوں میں عدالت اپنا فیصلہ سنائے گی۔

عام طور پر امریکی عدالتیں طلاقوں پر 8 ہفتوں میں فیصلہ سنا دیتی ہیں، تاہم بعض درخواستوں پر کئی ماہ اور بعض درخواستوں پر کئی سال تک فیصلہ سامنے نہیں آتا۔

خیال رہے کہ 26 سالہ گلوکارہ مائلی سائرس اور 29 سالہ ہولی وڈ اداکار لیام ہیمس ورتھ نے اگرچہ گزشتہ برس دسمبر میں شادی کی تھی، تاہم دونوں کے درمیان ایک دہائی سے تعلقات تھے اور دونوں نے 2012 میں منگنی بھی کرلی تھی۔

تاہم بعد ازاں دونوں میں اختلافات بڑھ گئے تھے جس کے بعد دونوں نے منگنی بھی ختم کرلی تھی۔

لیکن بعد میں دونوں ایک بار پھر ایک دوسرے کے قریب آئے اور 2015 میں دوبارہ منگنی کرکے جلد شادی کا اعلان کیا اور پھر 2018 میں دونوں نے اچانک شادی کرکے سب کو حیران کردیا تھا۔

اسی طرح دونوں نے شادی کے چند ماہ بعد الگ ہونے اور اب طلاق کے لیے عدالت سے رجوع کرنے پر بھی مداحوں کو حیران کردیا۔

گلوکارہ کے متنازع جنسی رجحانات کی وجہ سے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا جاتا رہا ہے—فوٹو: اسپوتنک انٹرنیشنل