The Dawn News - Sport

ریکٹ سے بندوق کی طرح فائرنگ کا اشارہ دینے پر امریکی ٹینس اسٹار پر جرمانہ
امریکی ٹینس اسٹار مائیک برائن پر ریکٹ سے لائن جج کی جانب بندوق کی طرح شوٹنگ کے اشارے دینے پر 10 ہزار امریکی ڈالر کا جرمانہ عائد کردیا گیا۔

برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق امریکا کے ڈبلز اسٹار مائیک برائن نے یو ایس اوپن کے ڈبلز مقابلوں کے دوران میچ منتظمین کے فیصلے پر ناراضی کا اظہار کیا۔

انہوں نے ایک فیصلے کے بعد اپنے ریکٹ کو الٹا کرکے لائن جج کی جانب شوٹنگ کا اشارہ کیا۔

مزید پڑھیں: یو ایس اوپن: دفاعی چیمپئن نواک جوکووچ انجری کا شکار ہوکر ٹائٹل سے دستبردار

منتظمین نے فوری طور پر واقع کا نوٹس لیتے ہوئے مائیک برائن پر 10 ہزار ڈالرز کا جرمانہ عائد کردیا۔

تاہم واقعے کے بعد مائیک برائن نے بھی منتظیمن اور امپائر سے معذرت کرلی جبکہ انہوں نے دوبارہ ایسی غلطی نہ کرنے کا اعادی کیا تھا۔

مائیک برائن کا کہنا تھا کہ وہ تو پوائنٹ حاصل کرچکے تھے، تاہم ان کے اس عمل کو ’مذاق‘ کے طور پر لینا چاہیے تھا۔

یہ بھی پڑھیں: ول سمتھ ٹینس اسٹار سرینا اور وینس ولیمز کے والد بننے کو تیار

برائن نے ایک فیصلے کو کامیابی کے ساتھ چیلنج ہونے پر میچ آفیشل کی جانب ریکٹ کو موڑا اور ان کی جانب بندوق سے شوٹنگ کا اشارہ کیا۔

مذکورہ واقعہ برائن برادرز (باب برائن اور مائیک برائن) کی جوڑی کے ارجنٹائن-اسپینش جوڑی فیڈریکو ڈلبونس اور روبرٹو کاربیلاس بائینا کے درمیان میچ کے دوران پیش آیا۔

برائن برادرز نے اس میچ میں پہلے سیٹ میں 6-4 سے ناکامی کے بعد اگلے 2 سیٹ 5-7 اور 3-6 سے جیت کر فتح حاصل کی۔