The Dawn News - Pakistan - Punjab

یوم دفاع و شہدا: 'آئیں چلیں شہید کے گھر'
پاک فوج نے یوم دفاع و شہدا کی مناسبت سے 'آئیں چلیں شہید کے گھر' کے عنوان سے پہلی ویڈیو جاری کردی۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور نے ایک ٹوئٹ کی، جس میں اس حوالے سے بتایا گیا۔

ڈی جی آئی ایس پی آر نے ٹوئٹ میں لکھا کہ 'یوم دفاع و شہدا 6 ستمبر 2019، گزشتہ سال کی طرح آئیں ہر شہید کے گھر چلیں، ہر شہید کو یاد رکھا جائے'۔

ترجمان پاک فوج کی جانب سے اس ٹوئٹ کے ساتھ ایک ویڈیو بھی شیئر کی گئی، جس میں شہدا کی تصاویر کے ساتھ 'آئیں چلیں شہید کے گھر' نمایاں طور پر لکھا ہوا تھا۔

خیال رہے کہ اس سے قبل 28 اگست کو ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے بتایا تھا کہ پچھلے سال سے یوم دفاع کے موقع پر تمام شہدا کے گھروں پر جانے کا پروگرام شروع کیا گیا تھا جو اس سال بھی جاری رکھا جائے گا۔

میجر جنرل آصف غفور نے اس کاوش سے متعلق بتایا تھا کہ گزشتہ برس اس پر زبردست رد عمل آیا جہاں ہر شہید کو یاد کیا گیا تاہم اب بھی ان تمام شہدا کے گھروں پر پہنچیں گے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر نے عوام سے اپیل کی تھی کہ وہ شہدا کے لواحقین سے ملاقاتیں کریں اور پاکستان کے لیے ان کی قربانیوں پر ان کا شکریہ بھی ادا کریں اور گلی گلی محلے محلے شہیدوں کی تصاویر آویزاں کی جائیں۔

میجر جنرل آصف غفور کا کہنا تھا کہ عظیم قومیں اپنے شہیدوں کو یاد رکھتی ہیں۔

اس کے ساتھ ساتھ پاک فوج کے ترجمان نے بتایا تھا کہ اس سال ’کشمیر بنے گا پاکستان‘ کا موضوع بھی یوم دفاع کی تقریبات کا حصہ ہوگا جبکہ مرکزی تقریب جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی میں رات کے بجائے دن میں منعقد ہوگی۔

یاد رہے کہ گزشتہ برس آئی ایس پی آر نے یوم دفاع 2018 پر شہداء کو منفرد انداز میں خراج عقیدت پیش کیا تھا اور اس کا عنوان ’ہمیں پیار ہے پاکستان سے‘ رکھا گیا تھا۔

گزشتہ برس یوم دفاع و شہدا پر میجر جنرل آصف غفور نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر آرمی چیف کے پیغام کے ساتھ یومِ دفاع و شہدا 2018 سے متعلق نیا پرومو جاری کیا تھا۔

مذکورہ پرومو کے ساتھ میجر جنرل آصف غفور نے یہ مصرع بھی شیئر کیا کہ 'شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے'۔