The Dawn News - Pakistan - Islamabad

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آئندہ ہفتے سے مقدمات کی سماعت کریں گے
اسلام آباد: سپریم جوڈیشل کونسل (ایس جے سی) میں صدارتی ریفرنس کا سامنا کرنے والے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آئندہ ہفتے 11 ستمبر کو عدالت عظمیٰ کے نئے عدالتی سال برائے 20-2019 کا آغاز ہونے پر مقدمات کی سماعت شروع کردیں گے۔

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سپریم کورٹ کے تین ججز پر مشتمل بینچ کی سربراہی کریں گے جس میں جسٹس مقبول باقر اور جسٹس اعجازالحسن بھی شامل ہوں گے۔

برطانیہ میں اہلیہ اور بچوں کے نام جائیدادوں پر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف صدارتی ریفرنس کی سماعت شروع ہونے کے بعد انہوں نے کسی بینچ میں نہ بیٹھنے کا فیصلہ کیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: 'ریفرنس کا سامنا کرنے والے ججز کو سپریم جوڈیشل کونسل کا حصہ نہیں ہونا چاہیے'

خیال رہے کہ سپریم کورٹ کے نئے عدالتی سال کا آغاز آئندہ ہفتے ہونے والا ہے جس میں 4 بینچز زیر التوا کیسز کی سماعت کریں گے۔

نئے عدالتی سال کا تصور سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے پیش کیا تھا جس میں عدالتی سال کے آغاز میں تقریب کا آغاز کیا جاتا ہے اور چیف جسٹس آنے والے سال کے لیے ترجیحات بتاتے ہیں۔

نئے عدالتی سال کے پہلے بینچ کی سربراہی چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ خود کریں گے جبکہ بینچ کے دیگر اراکین میں جسٹس فیصل عرب اور جسٹس مظہر عالم خان میاں خیل شامل ہوں گے۔

مزید پڑھیں: جج کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی روکنے کیلئے بار کونسل کی درخواست

دوسرے بینچ میں جسٹس گلزار احمد اور جسٹس منیب اختر جبکہ تیسرے بینچ میں جسٹس مشیر عالم اور جسٹس قاضی محمد امین احمد اور چوتھے بینچ کی سربراہی جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کریں گے۔

خیال رہے کہ سپریم جوڈیشل کونسل جسٹس قاضی فائز کے خلاف دوسرا ریفرنس مسترد کرچکی ہے تاہم صدارتی ریفرنس اب بھی زیِر التوا ہے جس کے لیے مذکورہ جج کو اظہاِر وجوہ کا نوٹس بھی بھیجا جاچکا ہے۔

قبل ازیں 7 اگست کو جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سپریم کورٹ میں اپنے خلاف ریفرنس کو چیلنج کرنے کے لیے درخواست دائر کی تھی جس میں ریفرنس کو بد نیتی پر مشتمل قرار دیا گیا تھا۔

یہ خبر 5 ستمبر 2019 کو ڈان اخبار میں شائع ہوئی۔