The Dawn News - Tech - Mobilephones

سونی کا نیا فلیگ شپ فون ایکسپیریا 5
سونی نے اپنا نیا فلیگ شپ فون ایکسپیریا 5 متعارف کرا دیا ہے اور ایک بار پھر کامپیکٹ ڈیوائسز کے میدان میں واپسی کی ہے۔

جرمنی میں جاری آئی ایف اے ٹیکنالوجی نمائش کے دوران اس فون کو متعارف کرایا گیا۔

6.1 انچ کے اوایل ای ڈی ڈسپلے والے اس فون میں 2560x1080 ریزولوشن دیا گیا ہے جو کہ ایچ ڈی آر کو سپورٹ کرتا ہے۔

کمپنی کے مطابق یہ فون ڈولبی ایٹموس کو سپورٹ کرتا ہے جبکہ ایکسپیریا 1 کی طرح اس میں 21:9 اسکرین ایسیپٹ ریشو دیا گیا ہے جبکہ چوڑائی محض 68 ملی میٹر ہے۔

اس کے بیک پر 3 کیمروں کا سیٹ دیا گیا ہے جس میں مین کیمرا 12 میگا پکسل سنسر اور ایف 1.6 آپرچر سے لیس ہے جبکہ ٹیلی اسکوپک لینس اور وائیڈ اینگل لینس بھی دیئے گئے ہیں۔

رائٹرز فوٹو

سونی کے مطابق فون میں وہ آئی آٹو فوکس ٹیکنالوجی دی گئی ہے جو اس کے الفا کیمروں میں استعمال کی جاسکتی ہے۔

اس فون میں کوالکوم اسنیپ ڈراگون ایس او سی پراسیسر دیا گیا ہے، تاہم اس کے ریم کے حوالے سے کمپنی نے کوئی اعلان نہیں کیا۔

اس میں ایک اہم فیچر اسمارٹ کنکٹیویٹی بھی موجود ہے جو وائی فائی سگنلز کا تجزیہ کرکے اس میں کسی بھی قسم کی کمزوری کی پیشگوئی کرتے ہوئے خودکار طور پر ایل ٹی ای پر منتقل ہوجاتا ہے تاکہ انٹرنیٹ اسپیڈ کم نہ ہو۔

اس فون کی قیمت کا بھی فی الحال اعلان نہیں ہوا تاہم اسے اگلے ہفتے یورپ میں پری آرڈر میں فروخت کے لیے پیش کیا جارہا ہے۔