The Dawn News - Amazing

اس تصویر میں چھپی گڑبڑ پکڑ سکتے ہیں؟
انٹرنیٹ پر اکثر تصویری پہلیاں سامنے آکر لوگوں کے ذہنوں کو گھما دیتی ہے اور ایسی ہی ایک تصویر جو کہ بہت دلچسپ ہونے کے ساتھ ساتھ مشکل بھی ہے۔

بس آپ کو تصویر دیکھ کر بتانا ہے کہ اس میں ایسی کیا گڑبڑ ہے جو آنکھوں کے سامنے ہونے کے باوجود نظر نہیں آتی اور دس میں سے بمشکل ایک سے دو افراد ہی درست جواب دے پاتے ہیں۔

جیسا آپ اوپر تصویر دیکھ سکتے ہیں کہ یہ ایک ٹینس کورٹ کے اسٹینڈ میں لی گئی تصویر ہے جس میں ایک مرد اور ایک خاتون کیمرے کی جانب دیکھ کر مسکرا رہے ہیں اور ان میں ہی ایک گڑبڑ ہے۔

اور آپ کو غور سے دیکھ کر بس یہ بتانا کہ وہ گڑبڑ کیا ہے۔

ہم یہاں یہ اشارہ دے سکتے ہیں کہ یہ گڑبڑ آپ کی آنکھوں کے سامنے ہی ہے بس غور سے دیکھنے کی ضرورت ہے۔

اگر آپ نے جواب سوچ لیا ہے تو نیچے کمنٹس میں بتانا مت بھولیں۔

ویسے اس کا جواب آپ نیچے ایک تصویر کی شکل میں بھی دیکھ سکتے ہیں۔

اب تصویر دیکھ کر جواب تو معلوم ہو جائے گا تو یہ بتانا مت بھولیں کہ آپ نے کیا جواب سوچا تھا۔

ویسے اس طرح کی تصاویر انٹرنیٹ پر بہت زیادہ مقبول ہوتی ہیں اور لوگوں کی اچھی خاصی ذہنی آزمائش ہوجاتی ہے۔

فوٹو بشکریہ لائف بز