The Dawn News - Pakistan

شہزادہ ولیم اہلیہ سمیت اگلے ماہ پاکستان آئیں گے
برطانوی شاہی محل نے رواں برس جون میں اعلان کیا تھا کہ شہزادہ ولیم اپنی اہلیہ کیٹ مڈلٹن کے ہمراہ رواں برس کے آخر تک پاکستان کا پہلا دورہ کریں گے۔

شاہی محل نے اپنے بیان میں بتایا تھا کہ پاکستان کی وزارتِ خارجہ اور کامن ویلتھ کی دعوت پر برطانوی شہزادہ اہلیہ سمیت پاکستان آئیں گے۔

شاہی خاندان نے شہزادے کے پاکستانی دورے کا مختصر اعلان کرتے ہوئے مزید تفصیلات بعد میں بتانے کا اعلان کیا تھا اور اب شہزادے کے دورے کی مزید تفصیلات جاری کردی گئی ہیں۔

شاہی محل کی جانب سے ٹوئٹ کے ذریعے بتایا گیا کہ شہزادہ ولیم اپنی اہلیہ کیٹ مڈلٹن کے ہمراہ آئندہ ماہ اکتوبر کو پاکستان آئیں گے۔

ٹوئٹ میں بتایا گیا کہ شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ آغا خان کی دعوت پر آغا خان سینٹر میں ہونے والے خصوصی ایونٹ میں بھی شرکت کریں گے۔

ٹوئٹ میں بتایا گیا کہ آغا خان سینٹر میں ہونی والی خصوصی تقریب 2 اکتوبر کو ہوگی اور اسی تقریبات میں شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ شرکت کریں گے۔

ٹوئٹ کے مطابق شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ  14 سے 18 اکتوبر تک پاکستان میں رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: 'برطانوی شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ میڈلٹن پاکستان کا دورہ کریں گے'

خیال رہے کہ یہ شہزادہ ولیم اور کیٹ میڈلٹن کا پاکستان کا پہلا دورہ ہوگا تاہم شاہی خاندان کے دیگر افراد ماضی میں اسلام آباد کا دورہ کرچکے ہیں۔

شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کا یہ پہلا پاکستانی دورہ ہوگا—فوٹو: اے ایف پی

شہزادہ ولیم کی والدہ پرنسز آف ویلز شہزادی ڈیانا نے ماضی میں پاکستان کا دورہ کیا تھا۔

علاوہ ازیں برطانیہ کی ملکہ الزبتھ دوئم نے 1961 اور 1997 میں پاکستان کا دورہ کیا تھا، ان کے علاوہ پرنس آف ویلز شہزادہ چارلس اور ڈچز آف کارن وال 2006 میں پاکستان آئے تھے۔

ملکہ برطانیہ بھی 2 بار پاکستان کا دورہ کر چکی ہیں—فوٹو: اے اسٹاک

ملکہ برطانیہ نے 1961 میں کراچی کے ایوان صدرِ میں تقریب میں شرکت کی تھی جب کہ  1997 میں انہوں نے راولپنڈی کا دورہ بھی کیا تھا اور انہوں نے پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم سے بھی ملاقات کی تھی۔

شہزادہ ولیم کی والدہ لیڈی ڈیانا نے بھی پاکستانی دورہ کیا تھا—فوٹو: ٹوئٹر