The Dawn News - Pakistan - Punjab

’آصف زرداری کے پاس جیل میں اے سی تو درکنار ایئر کولر بھی نہیں‘
راولپنڈی: وزیراعلیٰ پنجاب کے شکایتی سیل کی وائس چیئرپرسن مہناز سعید نے بتایا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری کو اڈیالہ جیل میں صرف جیل مینوئل کے مطابق سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔

چنانچہ پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین کے سیل میں جیل کے قاعدے کے مطابق کوئی ایئر کنڈیشنر یا ایئر کولر نہیں بلکہ صرف ایک پنکھا ہے۔

مہناز سعید کا مزید کہنا تھا کہ جیل میں انہیں غیر قانونی سہولیات فراہم کیے جانے کی رپورٹس کی تردید کے لیے انہوں نے آصف زرداری کے سیل کا دورہ کیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: آصف زرداری کو میڈیکل افسر کی اجازت سے اے سی فراہم کیا جائے، عدالت

انہوں نے یہ بھی کہا کہ جیل کے دورے کے دوران جیل سپرنٹنڈنٹ ثاقب نذیر چوہدری اور ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل محمد اکرم بھی ان کے ہمراہ تھے۔

اس کے ساتھ مہناز سعید نے جیل کی بی کلاس، خواتین جیل اور بچوں کے جیلوں کا بھی دورہ کیا تھا۔

ان کا کہنا تھا وی آئی پی کلچر کا خاتمہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ایجنڈے کا مرکزی نقطہ ہے اور حکومت وزیراعظم عمران خان کی رہنمائی میں عام آدمی کی فلاح و بہبود کے لیے کوششیں کررہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ کسی بھی شخص کو اس کے سیاسی اثر رسوخ اور حیثیت کی وجہ سے کوئی غیر قانونی مدد یا سہولت فراہم نہیں کی جائے گی۔

مزید پڑھیں: آصف زرداری کو جیل میں فراہم کردہ سہولیات کی تفصیلات طلب

مہناز سعید نے یہ بھی کہا کہ قیدیوں کی اخلاقی تربیت کے لیے اقدامات کیے جارہے ہیں تاکہ وہ اپنی سزا پوری کرنے کے بعد معاشرے میں موثر کردار ادا کرسکیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ خواتین اور بچوں کی جیلوں کی سہولیات کی کڑی نگرانی کی جارہی ہے تا کہ ان میں بہتری کی جاسکے۔

مہناز سعید کا مزید کہ تھا کہ پاکستان تحریک انصاف کا ایجنڈا ہے کہ جیلوں کو قیدیوں کی بہتری کے لیے اخلاقی اور نفسیاتی تربیت کے ادارے بنایا جائے۔

یہ خبر 21 ستمبر 2019 کو ڈان اخبار میں شائع ہوئی۔