The Dawn News - Sport - Cricket

پی ایس ایل 2020 کے تمام میچز پاکستان میں منعقد کرانے پر اتفاق
پاکستان سپر لیگ کی جنرل کونسل کے اجلاس میں ایک بار پھر پی ایس ایل 2020 کے تمام میچز پاکستان میں کرانے پر اتفاق کیا گیا ہے۔

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) احسان مانی کی زیر قیادت پاکستان سپر لیگ کی جنرل کونسل کا اجلاس آج منعقد ہوا جس میں تمام 6 فرنچائزوں کے نمائندے بھی موجود تھے۔

اجلاس کے دوران پی سی بی اور تمام فرنچائزوں نے پی ایس ایل 2020 کے تمام میچز کے پاکستان میں انعقاد کا عزم ظاہر کیا۔

اجلاس کے دوران گزشتہ میٹنگ کے نکات کے ساتھ ساتھ متعدد مسائل پر گفتگو کی گئی اور فیصلہ یا گیا کہ پی ایس ایل 2020 کی تاریخوں کا اعلان نومبر میں کردیا جائے گا۔

میٹنگ میں پی سی بی اور فرنچائزوں کے درمیان تمام زیر التوا معاملات زیر بحث آئے اور اہم معاملات متفقہ طور پر حل کرنے پر اتفاق کیا۔

پی سی بی کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے کہا کہ فرنچائز مالکان کے ساتھ ملاقات میں سیرحاصل گفتگو ہوئی، فرنچائز مالکان ہمارے ساتھ ہیں اور پی ایس ایل 2020 کے تمام پاکستان میں منعقد  کرانے پر متفق ہیں۔