The Dawn News - Pakistan - Islamabad

وفاقی کابینہ میں تبدیلی سے متعلق زیرگردش فہرست جعلی قرار
وزیراعظم کے معاون خصوصی نعیم الحق نے وفاقی کابینہ میں رد و بدل سے متعلق زیرگردش فہرست کو جعلی قرار دے دیا۔

سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹوئٹ میں انہوں نے لکھا کہ وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے بعد میں اس بات کی تصدیق کرسکتا ہوں کہ سوشل میڈیا میں گردش کرنے والی کابینہ میں تبدیلیوں کی فہرست مکمل طور پر جعلی ہے اور اس میں کوئی سچائی نہیں۔

انہوں نے لکھا کہ ہمارے مخالفین پارٹی میں تفریق پیدا کرنے کے لیے جعلی پیغامات پھیلا رہے ہیں لیکن ایسا ہونے والا نہیں ہے۔

مزید پڑھیں: وزیراعظم کا سرکاری اداروں میں شہریوں کو خدمات کی فراہمی میں تاخیر کا نوٹس

خیال رہے گزشتہ دنوں یہ خبریں زیرگردش تھیں وزیراعظم عمران خان نے وزرا کی جانب سے عدم تعاون کی شکایت پر وفاقی کابینہ میں ایک مرتبہ پھر رد و بدل کا عندیہ دیا۔

علاوہ ازیں ڈان سے بات کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اور سابق وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا تھا کہ وزیراعظم نے انہیں کابینہ میں واپسی کا عندیہ دیا ہے۔

اسد عمر نے مزید کہا تھا کہ ’جب میں نے وزیراعظم کو آگاہ کیا کہ میرے پاس بہت وقت ہے لیکن کوئی کام نہیں ہے تو انہوں نے کہا کہ مجھے بہت جلد نئی ذمہ داری دی جائے گی'۔

تاہم انہوں نے کہا تھا کہ اجلاس کے دوران وزیراعظم کی جانب سے کابینہ میں کسی خاص تبدیلی کا اعلان نہیں کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم عمران خان کا وفاقی کابینہ میں پھر ردو بدل کا عندیہ

اس تمام معاملے پر ذرائع نے بتایا تھا کہ ایک رکن قومی اسمبلی نے شکایت کی تھی کہ وزرا نے عوام کے مسائل سے متعلق ان کی شکایت نہیں سنی جس پر وزیراعظم نے عدم اطمینان کا اظہار کیا کہ اور کہا کہ ’ جو لوگ کام نہیں کریں گے انہیں عہدے سے ہٹادیا جائے گا‘۔

علاوہ ازیں اسد عمر نے بھی تصدیق کی کہ پی ٹی آئی کے بعض رہنماؤں نے کچھ وفاقی وزرا کی جانب سے عدم تعاون کی شکایت کی تھی۔

تاہم ذرائع ابلاغ میں یہ رپورٹس زیر گردش تھیں کہ وفاقی کابینہ میں شفقت محمود، زبیدہ جلال، اعجاز شاہ، فواد چوہدری، فردوس عاشق اعوان اور ندیم افضل چن کے قلمدان تبدیل ہوسکتے ہیں۔